وزیراعظم شہباز شریف

حکومت نے شہباز شریف کے خلاف اپیل واپس لے لی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے بیرون ملک جانے  کی اجازت کے خلاف اپیل واپس لے لی۔  دوسری جانب شہباز شریف کے وکیل نے  بھی عدالتِ عظمیٰ کو توہینِ عدالت کی پیروی نہ کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں شہباز شریف کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت کے خلاف حکومتی اپیل پر سماعت کے دوران رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے عدالت میں کیس کا ریکارڈ پیش کر دیا۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ شہباز شریف کو جس انداز میں ریلیف دیا گیا وہ کسی کیلئے مثال نہیں بن سکتا۔

واضح رہے کہ اس موقع پر رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ نے بتایا کہ درخواست اعتراض کیلئے مقرر ہوئی تھی، فیصلہ ہوا کہ اعتراض پر فیصلہ درخواست کے ساتھ ہی ہو گا، جمعے کو ساڑھے 9 بجے اعتراض لگا اور ساڑھے 11 بجے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس سجاد علی شاہ نے استفسار کیا کہ کیا حکومت کو ججز کے 

یہ بھی پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرنامزد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے