Tag Archives: سونامی

کہاں ہیں وہ ٹکر کے لوگ جو آخری گیند تک لڑنے کا دعوی کرتے تھے؟ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ کہاں ہیں وہ ٹکر کے لوگ جو آخری گیند تک لڑنے کا دعوی کرتے تھے؟۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے پر ردعمل …

Read More »

21ویں صدی کے 10 مہلک زلزلے

زلزلہ 1

پاک صحافت ترکی اور شام کو ہلا کر رکھ دینے والا 7.8 شدت کا زلزلہ 21 ویں صدی کے 10 مہلک ترین زلزلوں میں سے ایک ہے۔ نئی صدی کا پہلا مہلک زلزلہ انڈونیشیا کے جزیرہ سماٹرا میں 9.1 شدت کے زلزلے سے ملتا ہے، جو 24 دسمبر 2004 کو آیا …

Read More »

عمران خان نے میری بہن کے اسپتال پر حملہ کروایا۔ عائشہ گلالئی

عائشہ گلالئی

پشاور (پاک صحافت) سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے میری بہن کے اسپتال پر حملہ کروایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے میری بہن کے اسپتال پر اپنے کونسلروں …

Read More »

راولپنڈی کے سینکڑوں قدیم اور قیمتی درختوں کی کٹائی، مریم اورنگزیب کا سخت نوٹس

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی  وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سینکڑوں قدیم اور قیمتی درختوں کی کٹائی پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے اس حوالے سے  متعلقہ …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ سلیکٹڈ کے لئے سونامی ثابت ہوگا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سکھر (پاک صحافت) بلاول بھٹو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کا عوامی لانگ مارچ سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کے لئے سونامی ثابت ہوگا اور پوری حکومت کو بہاکر لے جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے ترجمان نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری …

Read More »

منی بجٹ کے بعد مہنگائی کی سونامی اٹھے گی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کی جانب سے منظور کردہ منی بجٹ کے بعد ملک بھر میں مہنگائی کی ایک نئی سونامی اٹھے گی جس سے ملکی معیشت مکمل طور پر تباہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے …

Read More »

حکومت کیجانب سے 1700 سے زائد اشیاء پر ٹیکسز بڑھانے کی تیاری

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پر ایک اور عوام دشمن اور غریب کش اقدام کرنے کے لئے کمر کس لی ہے، جس سے ملک میں مہنگائی کا سونامی آئے گا اور عام شہری کی زندگی مزید اجیرن بنے گی۔ تفصیلات کے …

Read More »

تبدیلی اور سونامی تباہی لائی اور اب واپس جا رہی ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جعلی تبدیلی اور سونامی نے عوام کیلئے تباہی تحفے میں دی ہے اور اب ناکام ہوکر واپس جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

موجودہ حکومت قومی سلامتی کے لئے خطرہ بن گئی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی  میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے دیا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی خودمختاری خطرے میں ہے، منی بجٹ کے تباہ …

Read More »

عمران سرکار نے کرپٹ مافیا کو تحفظ دیکر عوام کو لاوارث چھوڑدیا، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

اسلام آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو ناجائز حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 انتخابات کے بعد ناجائز حکومت،جھوٹا سونامی اور تبدیلی سرکار کا نعرہ بے نقاب اور ناکام ہو گیا ہے۔ لیاقات بلوچ کا …

Read More »