Tag Archives: سونامی

اگر آج بھی قوم نہیں گھبرائے گی تو مہنگائی کا سونامی قوم کو لے ڈوبے گا، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں کے  اتحادی پلیٹ فارم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے  ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق جاری بیان میں وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے نشتر چلا دیئے۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »

پی ٹی آئی کی سونامی نے عوام کو گھروں کے سامان کی نیلامی پر مجبور کر دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی مہنگائی اور بے روزگاری کی سونامی نے عوام کو گھروں کے سامان نیلام کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جان لیوا مہنگائی کی نئی لہر پر …

Read More »

تبدیلی کا سونامی اب مہنگائی کا سونامی بن چکا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی تبدیلی سونامی اب مہنگائی سونامی میں تبدیل ہوچکا ہے جس نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے …

Read More »

مہنگائی کے سونامی کی وجہ سے عوام کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کے نتیجے میں مہنگائی کے سونامی کی وجہ سے عوام کا سانس لینا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے دیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے حکومتی بجٹ و بجٹ سیشن کو غیر قانونی قرار دےدیا

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کے بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں کو غیر قانون قرار دے دیا، پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ جو شخص مزدوری کر کے ماں کی دوا نہیں خرید سکتا، وہ بھی جانتا ہے …

Read More »

سلیکٹڈ بجٹ کے ہر صفحے پر عوام کے معاشی قتل عام کی ترکیبیں لکھی ہیں، بلاول کی وفاقی بجٹ پر شدید تنقید

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ایک بار پھر وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ بجٹ کے ہر صفحے پر عوام کے معاشی قتل عام کی ترکیبیں لکھی ہیں۔ بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا …

Read More »