Tag Archives: سوالات

الاقصیٰ طوفان اور صیہونی حکومت کی فوجی حکمت عملی کا خاتمہ

طوفان الاقصی

پاک صحافت غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کے وحشیانہ حملوں کے 65ویں دن میں داخل ہونے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں مشکل سوالات نے جنم لیا ہے۔ ان سوالات میں جنگ کا دورانیہ اور اس کے اہم اہداف کے حصول کے امکانات ہیں، جو …

Read More »

انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس، انسانوں کے خلاف بغاوت نہ کرنے کا عہد

جنیوا (پاک صحافت) جنیوا میں انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا۔  پریس کانفرنس میں روبوٹس نے دعویٰ کیا کہ ہم بہتر رہنما ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم روبوٹس انسانوں کے خلاف بغاوت نہیں کریں گے اور انسانوں کی نوکریاں نہیں چرائیں …

Read More »

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مصنوعی ذہانت سے متعلق اجلاس کر رہی ہے

گوٹریس

پاک صحافت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پہلی بار بین الاقوامی امن اور سلامتی کو لاحق ممکنہ خطرات کے بارے میں ایک اجلاس منعقد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق فاکس نیوز نے اقوام متحدہ میں برطانوی نمائندہ باربرا ووڈورڈ کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ …

Read More »

نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کی عمران خان سے پوچھ گچھ

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے پوچھ گچھ مکمل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نیب راولپنڈی کے …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن ازخود نوٹس کیس میں بنائے جانے والے بینچ پر سوالات اٹھا دیے

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن ازخود نوٹس کیس میں بنائے جانے والے بینچ پر سوالات اٹھا دیے۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان بار کونسل، چاروں صوبائی بار کونسلوں اور اسلام آباد بار …

Read More »

سلیمان شہبازنے عمران خان سے تین سوالات پوچھ لیے

سلیمان شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے تین سوالات پوچھے ہیں۔ خیال رہے کہ سلیمان شہباز نے سوشل میڈیا پر عمران خان کی مولانا طارق جمیل کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی سے یہ …

Read More »

حکومت کے طالبان سے مذاکرات پر پی پی رہنما نے سوالات اٹھا دیئے

مصطفی نواز کھوکھر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مصطفیٰ نواز کھوکر نے وفاقی حکومت کے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذکرات پر سوالات اٹھا دیئے۔ پی پی رہنما کاکہناہے کہ حکومت نے عوام سے پوچھے بغیر کس طرح 80 ہزار پاکستانیون کے قاتلوں کو معاف کر دیا۔  …

Read More »

وفاقی بجٹ، پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

طاہر صاددق

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی میجر طاہر صادق خان وفاقی بجٹ سے متعلق اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ ذرائع کے مطابق میجر طاہر صادق نے بھی وفاقی بجٹ پر سوالات اٹھا دیئے۔ انہوں نے سوال کیا کہ بجٹ میں 3 …

Read More »

حکومت کے معاشی اعداد و شمار پر سوالات ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کے معاشی اعداد و شمار پر بھی سوالات ہیں، اعداد و شمار میں …

Read More »

ایف آئی اے نے 9 اپریل کو جہانگیر ترین کو بیٹے سمیت طلب کر لیا

جہانگیر ترین علی ترین

لاہور (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین کو ان کے بیٹے علی ترین سمیت 9 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین کو دو مقدموں میں جبکہ ان کے …

Read More »