Tag Archives: سوئی گیس

رمضان المبارک میں بجلی اور گیس کی بندش نہ کرنے کی ہدایت

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی سے سوئی سدرن گیس کمپنی اور کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سربراہان کی ملاقات کی ہے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں گیس پریشر کی کمی کا مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے، وزیراعلی بلوچستان کی جی ایم سوئی سدرن کو ہدایت …

Read More »

نااہل حکمرانوں سے عوام تنگ آ چکے ہیں، احمد سلمان بلوچ

احمد سلمان بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی لاہور کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل احمد سلمان بلوچ نے پاکستان تحریک انصاف کو ملک میں بڑھتی مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی اور نا اہل حکمرانوں سے عوام تنگ آچکے ہیں۔ عوام صرف یہ پوچھتی ہے کہ مہنگائی کے نام …

Read More »

لاہور میں سردی بڑھتی ہی گیس نایاب، شہری پریشان

گیس

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہو ر میں سردی بڑھتے ہی گیس نایاب ہو گئی،  ذرائع کے مطابق سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لاہور میں گیس کا بحران سر اٹھانے لگا، شہر کے مختلف علاقوں سے گیس پریشر میں کمی کی شکایات بڑھ …

Read More »

ملک میں گیس بحران شدید تر، کھانا پکانا بھی مشکل ہو گیا

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا، گیس کی بندش کے باعث گھروں میں تین وقت کا کھانا پکانا بھی مشکل ہو گیا۔ دوسری جانب ہوٹلوں پر سوئی گیس کے بجائے ایل پی جی گیس استعمال کرنے سے کھانوں کے ریٹ بھی مہنگے کر دیئے …

Read More »

سوئی گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں

سوئی گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت مہنگائی روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ آئے روز قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب سوئی گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ …

Read More »

حکومت نے سرکاری محکمے سے دو ہزار ملازمین کو فارغ کردیا

ملازمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت نے سرکاری محکمے میں ڈیوٹی انجام دینے والے دو ہزار ملازمین کو فارغ کردیا ہے۔ جس کے بعد تمام ملازمین سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں محکمہ سوئی گیس کے مختلف دفاتر میں بحال ہونے والے دو …

Read More »

ایف آئی اے کا پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کی فیکٹری پر چھاپہ، گیس چوری کا مقدمہ درج

ایف آئی اے

پتوکی (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحرک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی طالب نکئی کی فیکٹری پر چھاپہ مارلیا،  جس کے دوران ان کی فیکٹری پر لگی غیر قانونی گیس پائپ لائن پکڑ لی۔ ایف بی آئی کے مطابق پی ٹی آئی کے …

Read More »

کراچی کی صنعتوں کو سوئی گیس کی فراہمی روک کر ملکی معیشت پر کاری ضرب لگائی گئی ہے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعجب ہے  کہ صرف کراچی کے صنعتکاروں کیلئے گیس کی فراہمی بند کی جارہی ہے۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹورداری نے …

Read More »