Tag Archives: سنی اتحاد کونسل

مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو نہیں مل سکتیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو تو نہیں مل سکتیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جو فیصلہ سپریم کورٹ سے آیا وہ عبوری فیصلہ ہے، حتمی فیصلہ ہونا ہے۔ آنے والے دنوں …

Read More »

ملک آئین پر چلتا ہے کسی کی خواہشات پر نہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک آئین پر چلتا ہے کسی کی خواہشات پر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، اپنی خواہشات پر آئین کی خلاف ورزی …

Read More »

ملک کیلئے سب سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ طارق فضل

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک کیلئے سب سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ملک میں نفرت اور افراتفری کی سیاست کی گئی، پی ٹی آئی اداروں کے خلاف بیان بازی کررہی …

Read More »

ضمنی انتخابات: غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری، ن لیگ کو برتری

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوچکا ہے، جس کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب تک موصول غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ ایک …

Read More »

حکومت مخالف دھڑے نے مشترکہ محاذ بنا لیا

اپوزیشن اتحاد

(پاک صحافت) پاکستان میں حزب اختلاف کے دھڑے نے عمران خان کی پارٹی سمیت چھ جماعتوں کی شمولیت سے ایک مشترکہ محاذ تشکیل دیا، جس کا مقصد حکومت مخالف مہم شروع کرنا اور انتخابی دھاندلی کے الزامات کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھ سیاسی جماعتوں نے مسلم …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے پیپلز پارٹی کے 10، ایم کیو ایم کا ایک اور ایک آزاد سینیٹر منتخب ہوا جبکہ ایم کیو ایم کے امیر علی الدین اور آزاد سینیٹر فیصل واوڈا کی …

Read More »

فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔ شہلا رضا

شہلا رضا

کراچی (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا ہمارے پاس آئے اور لیڈر شپ سے بات کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہا ہے کہ سیاست میں مختلف معاملات چلتے ہیں، فیصل واوڈا نے عروج کے دور میں پی ٹی آئی کو چھوڑا۔ …

Read More »

سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ کل ہوگی، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر ن لیگی اسحاق ڈار، جنرل سیٹ پر پیپلزپارٹی کے رانا محمود الحسن میدان میں ہیں۔ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر انصر محمود …

Read More »

اسمبلی کی مدت پوری ہونی چاہئیے اور ہوگی۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی مدت پوری ہونی چاہئیے اور ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی رضا ربانی سے کوئی ناراضگی نہیں ہے۔ خورشید شاہ نے سینیٹ الیکشن میں امیدواروں کے بلامقابلہ …

Read More »

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون سی جماعت سے ہوگا یہ معاملہ پیچیدہ ہوگیا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کون سی جماعت سے ہوگا یہ معاملہ پیچیدہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے آپ کو خود اس مشکل میں ڈالا ہے، پارلیمانی …

Read More »