Tag Archives: سندھ

سندھ میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں آئندہ دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے تحت کسی بھی جلسہ جلوس اور احتجاج و دھرنے پر کراچی سمیت سندھ بھر میں پابندی عائد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں احتجاجی مظاہروں …

Read More »

حکومت کی ناکامی اب کھل کے سامنے آچکی ہے۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ہر دو ماہ بعد وزیر کی تبدیلی سے پی ٹی آئی حکومت کی ناکامی اب کھل کر عوام کے سامنے آچکی ہے۔ صرف وزیر تبدیل کرنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور …

Read More »

کراچی اور سندھ کی عوام عمران خان کے جھانسے میں نہیں آئے گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کراچی اور سندھ کی عوام عمران خان کے جھانسے میں نہیں آئے گی۔ وہ لوگوں کے ساتھ جھوٹے وعدے کرنے کراچی گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا دورہ …

Read More »

ترجمان سندھ حکومت وزیر اعظم کے دورہ سندھ پر پھٹ پڑے

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب وزیر اعظم عمران خان کے دوران سندھ پر پھٹ پڑے، مرتضیٰ وہاب نے وزیر اعظم کے دورہ سندھ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  ہر سال رمضان المبارک میں وزیراعظم کی سندھ میں دلچسپی ہو جاتی ہے، یہ رمضان میں …

Read More »

ٹی ایل پی سندھ کی سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی

ٹی ایل پی سندھ

کراچی (پاک صحافت) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سندھ نے  پارٹی سربراہ سعد رضوی کو پارٹی چھوڑنے کی دھمکی دے دی،  ذرائع کے مطابق ٹی ایل پی سندھ کے امیر رضی حسینی نے کہا کہ سعد رضوی اپنی ضد چھوڑیں ورنہ ہم پارٹی چھوڑ دیں گے۔ امیر رضی کا …

Read More »

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کو بری کردیا

ذوالفقار مرزا

لاہور (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پیپلزپارٹی کے سابق رہنما ذوالفقار مرزا کو بدین تھانے پر حملے کے کیس میں بری کردیا ہے۔ جس کے بعد انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سابق رہنما اور وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو …

Read More »

سیاست میں دوستی اور دشمنی وقتی ہوتی ہے دائمی نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں دوستی اور دشمنی دونوں ہی وقتی ہوتی ہیں دائمی نہیں۔ دوست اور دشمن کا فیصلہ وقت اور حالات کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے اسیر رہنما خورشید شاہ نے سکھر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر …

Read More »

پیپلزپارٹی نے کبھی غیرپارلیمانی سیاست نہیں کی۔ مولابخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو

لاہور (پاک صحافت) مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے عوامی حقوق کے لئے احتجاج اور جدوجہد ضرور کی ہے لیکن کبھی غیرپارلیمانی سیاست نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جہانگیرترین علم و …

Read More »

نااہل حکومت کے خاتمے کیلئے ملکر کردار ادا کرنا ہوگا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کے خاتمے اور عوام کو اس سے نجات دلانے کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں کو ملکر کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے ڈسکہ میں کامیابی پر مسلم لیگ ن کو مبارکباد بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے …

Read More »

پی ٹی آئی والے مگر مچھ کے آنسوں بہاتے ہیں، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں کراچی کیلئے منصوبے نہیں ہوتے لیکن دیگر علاقوں کیلئے ہوتے ہیں، پی ٹی آئی والے مگر مچھ کے آنسوں بہاتے ہیں، …

Read More »