Tag Archives: سرکاری

سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے تحت اٹھارہ جولائی سے یکم اگست تک سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وفاقی نظامت تعلیم (ایف ڈی ای) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس، مزید 36 افراد لقمہ اجل، 935 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وبا کے وار جاری ہیں، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 36 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 188 ہوگئی ہے۔ …

Read More »

ملک میں کورونا سے مزید 37 اموات، ایک ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے تاہم تیسری لہر میں واضح کمی آچکی ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے باعث مزید 37 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے تنخواہوں میں بیس فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ نئے مالی سال میں ٹیکس بھی نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

سندھ حکومت کا کورونا سے جاںبحق ملازمین کیلئے بڑا اعلان

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا سے جاں بحق ملازمین کے لئے فی کس دس لاکھ امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کی منظوری صوبائی کابینہ کی جانب سے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی …

Read More »

کورونا کی وجہ سے اسلام آباد میں سرکاری کالجز دو ہفتے کے لئےبند

کورونا کی وجہ سے اسلام آباد میں سرکاری کالجز دوہفتے کے لئےبند

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس نے ایک بار پھر تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا ہے ،وفاقی دارالحکومت کے 2 سرکاری کالجز میں 10 کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 14 روز کے لیے بند کردیا گیا،دونوں سرکاری کالجز کو 14 روز کیلئے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات …

Read More »

ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری، مزید 38 مریض جاں بحق، 1340 نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے  مزید 38 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 601 تک جا پہنچی ہے۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن …

Read More »

زیر حراست تمام  ملازم مظاہرین کو رہا کر دیا گیا

زیر حراست تمام  ملازم مظاہرین کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت)زیر حراست 200  سے زائد سرکاری ملازمین کو رہا کر دیا ہے  جن میں کچھ ٹریڈ یونین رہنما بھی شامل ہیں، انہیں بدھ کے روز پولیس نے ایک پرتشدد مظاہرے کے دوران گرفتار کیا تھا، ان کے نمائندوں اور حکومت کے مابین معاہدے پر دستخط کرنے کے …

Read More »

حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

عمران خان

اسلام آباد(پاک صحافت) حکومت اور سرکاری ملازمین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، وزیرِاعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ملازمین کا کہنا ہے کہ نوٹیفیکیشن جاری ہونے تک دھرنا ختم نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی کمیٹی اور سرکاری ملازمین کے درمیان …

Read More »

سرکاری ملازمین کےخلاف پولیس نے آنسو گیس چلائے

ملازمین کےخلاف پولیس نے آنسو گیس چلائے

اسلام آباد(پاک صحافت)  تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کے طور پرپولیس نے پاکستان سیکرٹریٹ کے قریب آنسو گیس کی شیلنگ کی۔ کئی ملازمین کو گرفتار کیا گیا اور سیکریٹریٹ بلاک میں پھنسے افراد نے باہر جانے کا دروازہ توڑدیا۔ سیکرٹریٹ …

Read More »