Tag Archives: سابق وزیرِ اعظم

وزیر اعلیٰ پنجاب بھی کہتا ہے عمران خان جھوٹا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ   پنجاب کا وزیر اعلیٰ بھی کہتا ہے عمران خان جھوٹا ہے، آخر کیا وجہ ہے عمران خان کو کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا؟ …

Read More »

آئین توڑنے اور فوج میں نفاق ڈالنےکی کوشش پرکارروائی کرنا پڑے گی، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ حکومت مدت پوری کرے گی، اس کے بعد الیکشن میں جائیں گے، آئین توڑنے اور فوج میں نفاق ڈالنےکی کوشش پرکارروائی کرنا پڑے گی۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ …

Read More »

ضمنی الیکشن میں سرکاری وسائل کے استعمال میں کوئی صداقت نہیں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا

اسلام آباد (پاک  صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں سرکاری وسائل کے استعمال میں کوئی صداقت نہیں، میں نے خود اپنے گھر میں کنونشن کا انعقاد کیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ …

Read More »

سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانے کو بھی نہیں بخشا، سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد  (پاک صحافت)  جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے تو توشہ خانے کو بھی نہیں بخشا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق …

Read More »

عارف علوی ملک کے ہر معاملے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں ،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت)  سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ  عارف علوی ملک کے صدر ہے یا کسی سیاسی جماعت کے ؟ ان کو صدر ہونے کا احساس ہونا چاہئے۔   شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وہ …

Read More »

سیاست میں مذاکرات اور رابطے ہونے چاہئیں، مگر تحریک انصاف کے لوگ ضدی ہیں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سنیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاست میں مذاکرات ہونے چاہئیں  اور رابطے بھی ہونے چاہئیں ، مگر تحریک انصاف کے لوگ ضدی ہیں، تحریک انصاف مذاکرات کے حق میں بھی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »

عمران خان کی حکومت نے قرضے پر قرضے لے کر پورا نظام بگاڑ دیا، شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے  سابقہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت قرضے پر قرضے لیتے گئے پورا نظام بگاڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی ایک …

Read More »

عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جو آج تک کسی نے نہیں دیکھی، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جو نہ آج تک کسی نے دیکھی ہے اور نہ …

Read More »

ان شا اللہ باطل مکمل طور پر مٹے گا، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالی حق کو سامنے لاتے ہیں اور باطل کو مٹاتے ہیں حق سچ سامنے آکر رہتا ہے اور باطل مٹ کر رہتا ہے ابھی تو صرف پانچ دس فیصد سامنے آیا ہے ابھی …

Read More »