Tag Archives: زمین

زمین کے قریب سورج سے 33 گنا بڑا بلیک ہول دریافت

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کے قریب موجود ایک بلیک ہول دریافت کیا ہے۔ ہمارا نظام شمسی جس کہکشاں میں موجود ہے، اسے ملکی وے کہا جاتا ہے اور اس کے وسط میں پہلے ہی ایک بہت بڑا بلیک ہول دریافت ہو چکا ہے۔ مگر سائنسدانوں کے خیال میں ہماری …

Read More »

یمن نے امریکی اور برطانوی فوجیوں پر حملے کی مشق کی

جہاز

پاک صحافت یمن کی مسلح افواج نے امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی مشقیں کی ہیں۔ یمن کی مسلح افواج نے امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کی تیاری کے لیے جمعے کو یوم وعدہ کے نام سے جانے والی فوجی …

Read More »

دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی تیسری آزمائشی پرواز 14 مارچ کو ہوگی

(پاک صحافت) انسانی تاریخ کا سب سے طاقتور خلائی راکٹ زمین کے مدار کی جانب 14 مارچ کو زمین کی مدار کی جانب اولین پرواز کرے گا۔ ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا اسٹار شپ اسپیس کرافٹ انسانوں کو چاند اور مریخ پر لے جانے کے لیے تیار کیا …

Read More »

جاپان کا چاند پر موجود مشن کرشماتی انداز سے پھر کام کرنے لگا

(پاک صحافت) جاپان کا چاند پر پہنچنے والا پہلا مشن کرشماتی طور پر ایک بار پھر ‘زندہ’ ہوگیا ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (سلم) نامی مشن کا لینڈر ایک بار پھر کام …

Read More »

زمین سے 15 ارب میل دور موجود اسپیس کرافٹ وائجر 1 سے رابطے میں مشکلات کا سامنا

(پاک صحافت) خلائی تاریخ کے مشہور ترین مشنز میں سے ایک وائجر 1 میں ہونے والی ایک کمپیوٹر خامی کے باعث امریکی خلائی ادارے ناسا کو اس سے رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔ یاد رہے کہ وائجر 1 46 برسوں سے خلا میں سفر کر رہا …

Read More »

زمین کے اندر قدیم سیارے کے اربوں سال پرانے ملبے کی موجودگی کا انکشاف

زمین

(پاک صحافت) ہمارے زمین کے اندر اربوں سال سے ایک سیارے کا کچھ حصہ موجود ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ انکشاف افریقا اور بحر الکاہل میں 1980 کی دہائی میں ملنے …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کہ چاند کی عمر کتنی ہے؟

(پاک صحافت) کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاند کی عمر کیا ہے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ اب تک سائنسدان بھی اس سوال کا درست جواب نہیں جان سکے ہیں مگر اب اس حوالے سے پیشرفت ہوئی ہے۔ 1972 کے اپولو 17 مشن کے دوران چاند سے اکٹھے کیے …

Read More »

شوکت خانم اسپتال کیلئے زمین اور 50 کروڑ نواز شریف نے دیے، چوہدری تنویر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما  چوہدری تنویر نے کہا ہے کہ شوکت خانم اسپتال کی زمین نواز شریف نے دی تھی اور اسپتال شروع کرنے کے لیے جیب سے 50 کروڑ بھی دیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جب ٹیک آف کرنے لگتا ہے تو اس کی …

Read More »

زمین کے گمشدہ ‘8 ویں’ براعظم کا نقشہ تیار

زی لینڈیا

(پاک صحافت) کئی دہائیوں کی کوشش کے بعد سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زی لینڈیا کا نقشہ تیار کرلیا ہے جس سے انہیں توقع ہے کہ اس گمشدہ براعظم کے پراسرار ماضی کے راز جاننے میں مدد مل سکے گی۔ زی لینڈیا کو دنیا کا ‘8 واں’ براعظم بھی کہا …

Read More »

سورج سے دوگنا گرم اور 10 لاکھ گنا زیادہ روشن ستارہ دریافت

(پاک صحافت) جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے کائنات میں سب سے دور واقع ستارے کا مشاہدہ کیا ہے۔ اس ستارے کی جھلک ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے بھی دکھائی تھی مگر جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے دریافت کیا کہ یہ ستارہ سورج سے دوگنا زیادہ گرم جبکہ 10 لاکھ …

Read More »