Tag Archives: ریلیف

نوازشریف کو کوئی سیاسی فائدہ نہیں دیا گیا، وہ پاکستانی شہری ہیں اور بائیو میٹرک ان کا حق ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو کوئی سیاسی فائدہ نہیں دیا گیا، وہ پاکستانی شہری ہیں اور بائیو میٹرک ان کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کی گہما گہمی …

Read More »

شیخ رشید کا عام معافی کا مطالبہ حیران کن اور غیر منطقی ہے، فیاض چوہان

لاہور (پاک صحافت) ترجمان استحکامِ پاکستان پارٹی فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کا عام معافی کا مطالبہ حیران کن اور غیر منطقی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریکِ فساد فی الارض میں بنیادی کردار ادا کرنے والوں کو منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے۔ تفصیلات کے …

Read More »

الیکشن میں ایساسرپرائز دیں کہ سب کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن میں ایساسرپرائز دیں کہ سب کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف لاڈلہ بدلا ہے، کندھا نہیں بدلا، ملک اس …

Read More »

نوازشریف کو کوئی آؤٹ آف دی وے ریلیف نہیں ملا۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت سے نواز شریف کو کوئی آؤٹ آف دی وے ریلیف نہیں ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کےسینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

نوازشریف معاشی ترقی کا منصوبہ لے کر پاکستان آرہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

راولپنڈی (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ نواز شریف معاشی ترقی کا منصوبہ لے کر پاکستان آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کے کیسوں پر ہماری اپیلیں عدالتوں میں موجود …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے، انوارالحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کو عدالت سے ریلیف نہ ملا تو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی …

Read More »

یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ نگراں وزیر صنعت

گوہر اعجاز

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر صنعت کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صنعت گوہر اعجاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول سمیت تمام اشیاء مہنگی …

Read More »

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافے نے عوام …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں روپے کی ڈالر کے مقابلے میں قدر بڑھنے سے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام نے کہا ہے کہ روپے کی قدر میں اضافے کے نتیجے میں یکم سے 15 اکتوبر تک کے لیے پیٹرول کی …

Read More »

حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت اشرافیہ پر ٹیکس لگائے اور غریبوں کو ریلیف دے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی میں مزید اضافہ کردیا ہے، …

Read More »