Tag Archives: ریلوے

20 نومبر کو جعفرایکسپریس مچھ تک بحال ہوجائے گا۔ وزیر ریلوے

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ 20 نومبر کو جعفر ایکسپریس مچھ تک بحال ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ 20 نومبر کو جعفر ایکسپریس مچھ تک بحال …

Read More »

کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی

ریلوے

کوئٹہ (پاک صحافت) ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی۔ ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے پشاور تک جعفر ایکسپریس 20 نومبر سے بحال ہوگی جس کے لئے ٹکٹوں کی بکنگ شروع کردی گئی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے …

Read More »

سیلاب کیوجہ سے معطل ہونے والا ریلوے آپریشن جزوی طور پر بحال

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) حالیہ بدترین سیلاب کی وجہ سے کئی ہفتوں معطل ہونے والا ریلوے آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں روہڑی تک بحال کی گئی 2 ٹرینوں کو کراچی تک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، خیبر میل اور رحمان بابا ایکسپریس …

Read More »

مشکل وقت میں نواز ہی ملک کے کام آیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے جب بھی کسی میدان میں مشکل وقت آیا ہے تو نواز ہی ملک کے کام آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان ٹرین سروس پانچ دن کیلئے معطل

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) ریلوے حکام نے لاہور سے کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی تمام ٹرینوں کو شدید بارشوں اور ریلوے ٹریک پر پانی جمع ہوجانے کی وجہ سے 5 دن کے لیے معطل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے کہا ہے کہ لاہور سے کراچی …

Read More »

ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کا اعلان

ریلوے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پی آئی اے اور ریلوے نے بھی اپنے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے تھرکول کی پیداوار بڑھانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے محکمہ توانائی کو تھرکول کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے، جس پر جلد عملی طور پر کام شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت تھر کول کی پروڈکشن پر اجلاس …

Read More »

تھر کا کوئلہ ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ تھر میں موجود کوئلہ ملک بھر میں توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس کو ملک کے دیگر حصوں تک پہنچانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا …

Read More »

اویس شاہ وزیر اعظم عمران خان سمیت وفاقی وزراء پر برس پڑے

اویس شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید اویس شاہ وزیر اعظم عمران خان سمیت وفاقی وزراء پر برس پڑے۔ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ  حماد اظہر  کو  ملک میں کاروبار  تباہ کرنے پر سرٹیفکیٹ دیا گیا، اویس شاہ کہتے ہیں کہ  انہیں کس بات پر وزیر اعظم …

Read More »