Tag Archives: ریاست

9 مئی کے حملہ آوروں سے مزید سختی کرنے کی ضرورت ہے۔ نگران وزیر داخلہ

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے حملہ آوروں سے مزید سختی کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کا حملہ …

Read More »

طاہر محمود اشرفی کا قرآن پاک اور تورات نذر آتش کرنے والوں کو سزائیں دینے کا مطالبہ

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر محمود اشرفی نے قرآن پاک اور تورات نذر آتش کرنے والوں کو سزائیں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے اسپیڈی ٹرائلز کئے جائیں۔ تٖفصیلات کے مطابق طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ہمارے نبی تو وہ ہیں جنہوں نے …

Read More »

انتہا پسندی کسی بھی شکل میں ہو اس کی حوصلہ شکنی کی جائے گی، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتہا پسندی کسی بھی شکل میں ہو اس کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ انہوں  نے کہا ہے کہ اقلیتوں کا تحفظ کریں گے اور انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والوں سے سختی سے نمٹا …

Read More »

مذہبی عبادت گاہوں پر حملے کسی طور قابلِ قبول نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ مذہبی عبادت گاہوں پر حملے کسی طور قابلِ قبول نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جڑانوالہ فیصل آباد میں پرتشدد واقعات کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔ …

Read More »

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ بھی آئین کی پاسداری ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ بھی آئین کی پاسداری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے اقلیتوں کے قومی دن پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح ؒنے 11 اگست …

Read More »

9 مئی کو جو ہوا یہ ریاست، فوج اور آرمی چیف کیخلاف بغاوت تھی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو جو ہوا یہ ریاست، فوج اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے خلاف بغاوت تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو شہدا اور …

Read More »

معیشت کی تباہی اور سی پیک کو روکنا عالمی ایجنڈا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کی تباہی اور سی پیک کو روکنا عالمی ایجنڈا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قبائلی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرگہ نے مختلف اضلاع میں …

Read More »

الحمد للہ ہم نے اپنی سیاست قربان کر کے ریاست بچانے کا فیصلہ کیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو پتہ ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا عوام کیلیے مشکل فیصلہ ہے۔ 15 ماہ پہلے لوگ ہمیں کہتے تھے کہ آپکو اپنی سیاست کو دیکھنا …

Read More »

پی ٹی آئی کی سینیئر خاتون رہنما کا پارٹی سے علیحدگی کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی سینیئر خاتون رہنما سمیرا ملک نے پارٹی سے الگ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی رہنما سمیرا ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام سیاست دانوں اور سیاسی جماعتوں کا یہ فرض بنتا …

Read More »

مخلوط حکومت نے ڈٹ کر حالات کا مقابلہ کیا اور پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مخلوط حکومت نے ڈٹ کر حالات کا مقابلہ کیا اور پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی سیاست چمکانے کے لیے ریاست کو قربان کرنے کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی، ہم سب …

Read More »