Tag Archives: ریاست

ہماری فورسز میں قابلیت ہے کہ وہ دہشتگردوں کیخلاف ہر حد تک جائیں۔ سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ہماری فورسز میں قابلیت ہے کہ وہ دہشت گردوں کیخلاف ہر حد تک جائیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قوم کو یقین دلاتے ہیں …

Read More »

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ نگراں وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین ایک جیسے ہیں۔ اسرائیل سے متعلق پاکستان کا …

Read More »

اللہ نے موقع دیا تو ’نیا پاکستان‘ ضرور بنائیں گے، جہانگیر ترین خان

جہانگیر ترین

پاک پتن (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ اللہ نے موقع دیا تو نیا پاکستان ضرور بنائیں گے۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ حکومتیں اگر عوامی خواہشات پر چلیں تو سب کچھ ٹھیک ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک پتن میں …

Read More »

الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، ریاستی رٹ پر سمجھوتا نہیں ہوگا۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، ریاستی رٹ پر سمجھوتا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق ابہام اب ختم …

Read More »

بانی پاکستان کے یوم وفات کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) قائدِاعظم کے یوم وفات کے موقع پر صدر مملکت عارف علوی کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے بلندی درجات کی دعا بھی کی۔ صدر مملکت عارف علوی نے اپنے جاری کردہ بیان میں بابائے قوم کی 75 ویں برسی کے موقع …

Read More »

کورکمانڈرز کا معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے مکمل خاتمے کا عزم

کورکمانڈرز

راولپنڈی (پاک صحافت) کورکمانڈرز نے معیشت کو نقصان پہنچانے والی سرگرمیوں کے مکمل خاتمے کا عزم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی، آرمی چیف نے آپریشنز کے دوران پیشہ ورانہ …

Read More »

ہم ریاست کا بوجھ نہ اٹھاتے تو ملک ڈیفالٹ کرجاتا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ‏اس ملک میں راتوں رات حالات بدلتے ہیں اور پتہ نہیں چلتا ماضی میں بھی بڑے بڑے بحران آئے ہیں بجلی کا بحران تھا ہم نے اس کا مقابلہ کیا ہم ریاست کا بوجھ نہ اٹھاتے تو …

Read More »

عام انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں تاخیر کا فیصلہ الیکشن کمیشن کی صوابدید ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات غیر جانبدارانہ مردم شماری کے بعد ہی ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی …

Read More »