Tag Archives: ریاست

سیاسی استحکام نہ ہو تو ریاست کی رٹ کمزور ہو جاتی ہے، قبلہ ایاز

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام نہ ہو تو ریاست کی رٹ کمزور ہو جاتی ہے۔ قبلہ ایاز نے کہا کہ ہماری کوشش رہی کہ جعلی عاملوں کا اثر و رسوخ ختم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

ہم دہشت گردوں سے نہیں ڈرتے، نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گرد بزدل ہیں چھپ کر حملہ کرتے ہیں، ہم دہشت گردوں سے نہیں ڈرتے۔ خیال رہے کہ انوار الحق کاکڑ نے خیبرپختونخوا پولیس دربار میں شرکت کی، اس موقع پر گورنر کے پی غلام علی …

Read More »

ریاست مخالف بلوچوں اور طالبان کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف بلوچوں اور طالبان کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ریاست مخالف بلوچوں اور طالبان کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے اور لڑتا رہے گا۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے اور لڑتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مال روڑ پر الفلاح سنٹر میں قائم بزنس فیسلیٹیشن سنٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ …

Read More »

دی گارڈین: اسرائیل حماس سے جنگ ہار گیا/ تل ابیب جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور ہے

فوجی

پاک صحافت غزہ کی جنگ میں صیہونی فوج کی زیادہ ہلاکتوں کا ذکر کرتے ہوئے اور اس حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک انگریزی میڈیا نے اعلان کیا کہ اسرائیل اپنے اتحادیوں میں بھی ایک نفرت انگیز ادارہ بنتا جا رہا ہے اور حماس سے جنگ ہار …

Read More »

نیوز ویک: “نکی ہیلی” 2024 کے انتخابات میں ٹرمپ کی سخت مخالف ہیں

ٹرمپ

پاک صحافت نئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں اہم ریاستوں میں ریپبلکن پارٹی کے نمایاں امیدوار ٹرمپ کی برتری خطرے میں ہے اور اقوام متحدہ میں ملک کی سابق سفیر اور ایک اور اہم نکی ہیلی اس پارٹی کے امیدوار، سابق صدر کے …

Read More »

اس وقت خطے کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

شیخوپورہ (پاک صحافت) رہنما ن لیگ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اس وقت خطے کو نوازشریف کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک پارٹی کو فیور دوسری کو …

Read More »

یہ بات درست ہے کہ سیاست کو داؤ پر لگا کر ریاست کو بچایا گیا، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ یہ بات درست ہے کہ سیاست کو داؤ پر لگا کر ریاست کو بچایا گیا۔ ناصر شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی کارکردگی بطور وزیرِ خارجہ بہت اچھی رہی، ہماری جانب سے اس …

Read More »

جلد ایسے الیکشن کرائے جائیں، جس کے نتائج سب تسلیم کریں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اوکاڑہ (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جلد ایسے الیکشن کرائے جائیں، جس کے نتائج سب تسلیم کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن کے پاس امیدوار بھی نہیں …

Read More »

پاکستان دشمن قوتوں کیخلاف کارروائی شروع کردی، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دشمن قوتوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کردی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ریاستی رٹ قائم کرنے کے اقدامات میں غیر قانونی اور غیر ملکیوں کی وطن واپسی بھی ہے، پاکستان سےچن …

Read More »