Tag Archives: رقم

آئی ایم ایف کی پاکستان کیلیے 70 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے اقتصادی جائزے اور اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کی منظوری دے دی۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پہلے اقتصادی جائزے کی منظوری دیدی ہے۔ آئی ایم ایف نے …

Read More »

پاک چین مشترکہ بحری مشق ”سی گارڈین” 2023 میں نئی تاریخ رقم

پاک چائنہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک چین بحری مشقیں سی گارڈین 2023 جاری، پاکستان اور چین کی بحری افواج کا پہلا مشترکہ گشت اور شمالی بحیرہ عرب میں پاک چین بحری افواج کی مشترکہ مشق سی گارڈین 2023 میں نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی ایل اے نیوی کے …

Read More »

ایف آئی اے نے 90 کروڑ ڈالر سے زائد رقم اسٹیٹ بینک میں جمع کروالی

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک 90 کروڑ ڈالر سے زائد اسسٹیٹ بینک میں جمع کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 6 ستمبر سے حکومت اور عسکری قیادت نے ڈالر سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف مشترکہ ایکشن …

Read More »

سرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کرنے کا اعلان

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) سرکاری اسکیم پر حج کرنے والوں کو 97 ہزار روپے فی کس واپس کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کو …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 41 ارب روپے کے وظائف تقسیم

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے چوتھی سہ ماہی وظائف کے تحت اب تک 46 لاکھ سے زائد مستحق خواتین کو 41 ارب روپے سے زائد رقم دی جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بی آئی ایس پی کے نے کہا ہے کہ بینظیر کفالت کے تحت …

Read More »

بے نظیر کفالت پروگرام کی جاری سہ ماہی قسط بڑھا کر 8500 کردیا گیا

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) بے نظیر کفالت پروگرام کی جاری سہ ماہی قسط بڑھا کر 8500 کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سماجی بہبود اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری کی زیر صدارت بی آئی ایس پی کا اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین میں سہ ماہی ادائیگی شروع

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

اسلام آباد (پاک صحافت) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر کے 90 لاکھ کے قریب مستحق خواتین کے لیے بینظیر کفالت کی رقم میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے یہ قسط 7000 سے بڑھا کر 8500 روپے کردی ہے۔ ان وظائف کے لیے حکومت …

Read More »

پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین سے 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین سے ملنے والی رقم سے زرمبادلہ ذخائر میں بہتری آئے …

Read More »

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول

ڈالرز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق 70 کروڑ ڈالرز کی رقم چائنا ڈویلپمنٹ …

Read More »

اب یوٹیوب شارٹس بنائیں اور پیسے کمائیں

یوٹیوب

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو اب آپ چند شرائط پوری کرکے گوگل کی اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم سے آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔ یوٹیوب شارٹس کے لیے ریونیو شیئرنگ پروگرام کا اعلان ستمبر 2022 میں ہوا تھا …

Read More »