Tag Archives: دہشت گردی

سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس کے دوران …

Read More »

معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے مقامی مصنوعات کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے غیرملکی اشیا کا استعمال ترک کرکے مقامی مصنوعات کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ …

Read More »

بلاول بھٹو کا عمران خان کے بیان کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بیان کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم اپنی تاریخ کو دیکھتے ہوئے ایسے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں، عمران خان کے …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں بزرگ خاتون سمیت 10 …

Read More »

بھارت کیساتھ اس وقت کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں۔ حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر

اسلام آباد (پاک صحافت) حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ اس وقت کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر مملکت خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، ابھی …

Read More »

کے پی میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات

دہشت گردی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں گزشتہ سال 400 سے زیادہ دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ سال خود کش حملوں سمیت دہشت گردی کے 400 سے زیادہ واقعات ہوئے۔ دہشت گردوں نے تھانوں سمیت پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو …

Read More »

چارسدہ میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید

چیک پوسٹ

چارسدہ (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع چارسدہ میں ڈھیری زرداد پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) چارسدہ کے مطابق پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی …

Read More »

حساس اداروں کی کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنیکی سفارش

انتخابات

کراچی (پاک صحافت) قومی سلامتی کے اداروں نے الیکشن کمیشن کو 15 جنوری کا انتخابی مرحلہ ملتوی کرنے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں حساس اداروں کا اجلاس جمعہ کی شام منعقد ہوا جس میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ قومی سلامتی کے …

Read More »

حماس نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی ہلاکتوں پر خبردار کیا ہے

اسرائیلی فوج

پاک صحافت فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی شہریوں کے قتل عام پر سخت ردعمل کا اظہار کرے گا۔ قابل ذکر ہے کہ بدھ اور جمعرات کی …

Read More »

بلاول بھٹو اور افغان وزیرخارجہ کا فون پر رابطہ، دہشتگردی مشترکہ خطرہ قرار

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور افغان وزیرخارجہ کا فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں دہشتگردی کو مشترکہ خطرہ قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کابل میں گزشتہ …

Read More »