Tag Archives: دہشت گردی

فلسطینی وزارت خارجہ: نیتن یاہو آباد کاروں کی دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں

نیتن یاہو

پاک صحافت فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے ہفتے کی رات ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو آباد کاروں کی دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (وفا) سے آئی آر این اے کے مطابق، فلسطینی …

Read More »

تربت میں خاتون کا خودکش حملہ، پولیس اہلکار شہید

دھماکہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع تربت میں خاتون خودکش حملہ آور کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر روڈ پر خودکش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوا، تربت میں خودکش حملہ کرنے والی ایک خاتون تھی۔ دھماکے میں پولیس کی ایک …

Read More »

پاکستان کو چین اور روس سے تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین اور روس سے تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکا بھارت مشترکہ اعلامیے پر ردعمل میں کہا کہ قسمت کی ستم ظریقی دیکھیں کہ امریکا اس شخص کے ساتھ بیان …

Read More »

ایران نے اسرائیل کو سنگین وارننگ دیدی، جو بوو گے وہی کاٹو گے! دہشت گردی کے راج کی الٹی گنتی شروع

کنانی

پاک صحافت ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گرد صیہونی حکومت کے فلسطینی قوم پر وحشیانہ حملوں اور مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ان جرائم کا ارتکاب کرکے ہر روز اپنی زندگی تنگ کر رہا ہے۔ موصولہ …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر عمران خان، میاں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری …

Read More »

خیبرپختونخوا پر 10 سال نالائقی، نااہلی اور کرپشن مسلط رہی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا پر 10 سال نالائقی ، نااہلی اور کرپشن مسلط رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن )کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سابق اراکین قومی اسمبلی شاہ جی گل آفریدی اور سابق سینیٹر تاج آفریدی کی سربراہی …

Read More »

9 مئی کے واقعات کے تمام شواہد موجود ہیں۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے تمام شواہد موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک منصوبے کے تحت فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے، میانوالی ائیر بیس پر 85 جہاز موجود …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

شہباز شریف عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور …

Read More »

سی پیک گیم چینجر، روس کیساتھ اقتصادی تعلقات کے خواہاں ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سی پیک گیم چینجر، روس کیساتھ اقتصادی تعلقات کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی چینل الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرادی نے کہا ہے کہ عراق …

Read More »

ترک وزیر دفاع: ہماری ترجیح دہشت گردی سے لڑنا ہے

ترکی

پاک صحافت ترکی کے نئے وزیر دفاع یاشار گلر نے پیر کی رات کہا کہ ان کے ملک کی اہم ترجیح دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ جنگ ہے۔ ترکی کی “اناطولیہ” خبر رساں ایجنسی کے پاک صحافت کے مطابق، گلر نے یہ الفاظ انقرہ میں ترک وزارت دفاع کے ہیڈ …

Read More »