Tag Archives: دہشت گردی

خواتین کے بھیس میں اسرائیلی فوجیوں نے تین فلسطینی لڑکیوں کو قتل کر دیا، ویڈیو جاری

اسرائیل

پاک صحافت صہیونی میڈیا نے نابلس میں اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے کی جانے والی دہشت گردی کی کارروائی کی تفصیلات شائع کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ اسرائیلی فوجی خواتین کے بھیس میں شہر کے قلعے میں داخل ہوئے۔ صہیونی ذرائع ابلاغ نے نابلس شہر میں اسرائیلی فوجیوں کی …

Read More »

گٹیرس: افغان خواتین کے کام کرنے کے حقوق پر قدغن لگانے والے اقدامات کو روکنا چاہیے

گوٹریس

پاک صحافت اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے دوحہ اجلاس کے موقع پر افغانستان کی صورتحال پر زور دیا کہ افغان خواتین کے کام کرنے کے حقوق پر قدغن لگانے والے اقدامات کو روکا جانا چاہیے۔ IRNA کے نامہ نگار کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو …

Read More »

زلمے خلیل زاد پاکستان کو افغانستان سمجھنے کی غلط فہمی کا ہرگز شکار نہ ہو۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد پاکستان کو افغانستان سمجھنے کی غلط فہمی کا ہرگز شکار نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے زلمے خلیل زاد کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ افغانستان میں …

Read More »

پلوامہ حملے کے بارے میں تازہ ترین انکشافات پاکستانی مؤقف کی حمایت ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے بارے میں تازہ ترین انکشافات پاکستانی مؤقف کی حمایت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

فلسطینی مجاہدین تحریک: صیہونیوں کا صفایا کرنے کے لیے مزاحمت کا محور مضبوط ہو گیا ہے

اسرائیل

پاک صحافت فلسطینی مجاہدین تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا: آج پورے فلسطین کو قاتل صیہونیوں سے پاک کرنے کے لیے قدس کا محور اور مزاحمت مزید پرعزم اور مضبوط ہو گئی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، فلسطینی مجاہدین تحریک کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سالم عطاء اللہ …

Read More »

شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا، محنت چار سال میں ضائع کردی گئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانیوں سے امن بحال ہوا، محنت چار سال میں ضائع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی سلامتی پر پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں ملک کی …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی نے ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن کی منظوری دے دی

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کمیٹی نے ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اکتالیسواں اجلاس جمعہ کے روز وزیراعظم ہاﺅس میں منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اجلاس کی صدارت کی جس میں وفاقی وزرا چئیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف …

Read More »

اللہ کی مدد سے دہشتگردوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کی مدد سے دہشتگردوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نائیک شیر احمد، لانس نائیک محمد اصغر، سپاہی محمد عرفان اور سپاہی عبدالرشید کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے شہداء کے اہلخانہ …

Read More »

امریکہ کو ایک بار پھر داعش یاد آگئی

ذبیح اللہ مجاہد

پاک صحافت طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ آج کل دہشت گرد گروہ داعش کے پروپیگنڈے میں مصروف ہے۔ امریکی انسداد دہشت گردی کمانڈ کے سربراہ سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ چھ ماہ کے اندر داعش ایک بار پھر افغانستان میں امریکی یا مغربی مفادات کو نشانہ …

Read More »

پاکستان آرمی کا ہی طرہ امتیاز ہے کہ فرنٹ سے لیڈ کرتی ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان آرمی کا ہی طرہ امتیاز ہےکہ فرنٹ سے لیڈ کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ قوم اپنے شہدا کو سلام پیش …

Read More »