Tag Archives: دہشت گردی

پاکستان کا ایک بار پھر افغان طالبان سے دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ جنگ کا مطالبہ

بلاول

پاک صحافت پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان گروپ کی دہشت گردی کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو اس کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے اور انہوں نے افغان طالبان سے اس گروپ کے ساتھ سخت تصادم کا …

Read More »

عمران خان کا ایک ہی کارنامہ ہے جھوٹ بولو اور ایسے بولو کہ سچ لگے۔ شہلا رضا

شہلا رضا

لاہور (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایک ہی کارنامہ ہے جھوٹ بولو اور ایسے بولو کہ سچ لگے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، …

Read More »

پاکستان کی ایران کے علاقے سراوان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ایران کے علاقے سراوان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ایران میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں 5 ایرانی سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔ پاکستانی حکومت اور عوام نے واقعے پر ایرانی …

Read More »

عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے …

Read More »

پاکستان میں حالیہ کشیدگی اور پیش رفت پر امریکہ کا ردعمل

بائیڈن

پاک صحافت امریکہ جو کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم کو ہٹانے کے عوامل میں سے ایک تھا، نے عمران خان کی موت کے بعد ملک میں پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی پر ردعمل میں کہا ہے کہ واشنگٹن ایک مستحکم اور مضبوط پاکستان کی تلاش میں ہے۔ پاک صحافت …

Read More »

تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر کیانی کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ

جنرل عامر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر کیانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا تعلق ایک فوجی گھرانے سے ہے، جو کچھ 9 …

Read More »

عسکری ٹاور اور کور کمانڈر ہاؤس نذرآتش کرنے کے کیس میں عمران خان سے آرمی ایکٹ کے تحت تفتیش ہوگی

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) عسکری ٹاور اور کور کمانڈر ہاؤس نذرآتش کرنے کے کیس میں عمران خان سے آرمی ایکٹ کے تحت تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس اور گلبرگ عسکری ٹاور پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش آرمی ایکٹ کے تحت ہوگی، مقدمات میں …

Read More »

بلوائیوں کو اکسانے والوں کو ہر صورت کٹہرے میں لائیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بلوائیوں کو اکسانے والوں کو ہرصورت کٹہرے میں لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ جی ایچ کیو، میانوالی ایئربیس کی طرف رخ کیا گیا، شہیدوں …

Read More »

راولپنڈی میں دہشتگردی کا خدشہ، دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے 15 سے 21 مئی تک دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق …

Read More »

واقعہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور حملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

پشاور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ واقعہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور حملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈ …

Read More »