عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اہم رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر عمران خان، میاں اسلم اقبال اور حماد اظہر سمیت دیگر اہم رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عمران خان اور دیگر رہنماوں کے خلاف 9 مئی کے واقعات کے مقدمات لاہور کے تھانہ ماڈل ٹاون اور تھانہ نصیر آباد میں مقدمات درج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا۔ صدر آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کسی صورت زمینوں پر قبضے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے