Tag Archives: دہشتگردی

ایران میں دہشت گردی پر پاکستان کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران میں گزشتہ روز ہوئی دہشت گردی پر پاکستان کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے معاونِ خصوصی علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردی کی پاکستان مذمت کرتا ہے۔ ایک …

Read More »

باجوڑ میں 31 دسمبر کو 3 دہشتگردوں سے ملا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں 31 دسمبر کو پاک افغان سرحد پار کرنے والے 3 دہشت گردوں سے ملنے والا اسلحہ بھی امریکی ساخت کا نکلا۔ دہشت گردوں سے ایم فور کاربائین امریکی ساخت کا اسلحہ برآمد ہوا۔ 29 دسمبر کو بھی میر علی میں دہشت گردوں سے ایم فور …

Read More »

دہشتگرد بالاچ اپنے ہی ساتھیوں کی ہی فائرنگ سے مارا گیا، سی ٹی ڈی رپورٹ

تربت (پاک صحافت) تربت میں دہشتگردوں کی کارروائیوں پر محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق دہشتگرد بالاچ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ سی ٹی ڈی بلوچستان نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) …

Read More »

پاکستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ ٹی ٹی پی کی طرف سے جدید ہتھیاروں کے استعمال پر تشویش ہے، پاکستان افغانستان سے ٹی ٹی پی کے بارے میں مؤثر اقدامات کی توقع کرتا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

دہشتگردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا، نگراں وزیرِ اعظم

کوئٹہ (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے بلوچستان میں رہنے والے ہر طبقے کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری میں بڑی تعداد شہداء کی ہے، دہشت گردوں کا مقابلہ ہم سب کو مل کر کرنا ہو گا۔ انوار …

Read More »

پاکستان کی ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر حملے کی مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہش گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ خارجہ کی جانب …

Read More »

بلاول کا ڈی آئی خان واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان کے واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کے پی کے لوگوں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں دیں، عوام کو …

Read More »

سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، نگراں وزیرِ اعظم کی مذمت

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔ تفصیلات …

Read More »

افغان سر زمین پاکستان کیخلاف دہشتگردی میں استعمال ہو رہی ہے، جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) گراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے ملک دشمن قوتوں کی سازشوں کو ہر محاذ پر ناکام بنایا ہے، افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں استعمال ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جان اچکزئی نے پریس کانفرنس …

Read More »

نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ دینے والوں کیخلاف کارروائی کرنا ہے، حافظ حسین احمد

حافظ حسین احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حسین احمد کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا کام سیکیورٹی تھریٹ سے آگاہ کرنا نہیں تھریٹ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جے یو آئی انتخابات کا التوا …

Read More »