Tag Archives: دہشتگردی

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کے اجلاس میں کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ …

Read More »

دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیس کی بروقت کارروائی سے ہم بڑے جانی نقصان سے بچ گئے۔ وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا بھی کی اور زخمیوں …

Read More »

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں نےدہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے۔ جاری کیے گئے اعلامیے میں ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے، دہشت گردی …

Read More »

صوبائی حکومت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف لڑے گی، سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

(پاک صحافت) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نام نہاد قوم پرستی کے نام پر دہشتگردی کا بازار گرم کیا گیا ہے۔ وفاق کے تعاون سے بلوچستان کی صوبائی حکومت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک دہشت گردی کے خلاف لڑے گی۔

Read More »

دہشتگردی کیخلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز کی نہیں ہے، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف سیکیورٹی فورسز کی نہیں ہے۔ سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت ہونے والے امن و امان سے متعلق اجلاس میں آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ، چیف سیکریٹری شکیل قادر اور دیگر سول و …

Read More »

نوشکی: دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 افراد کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں

کوئٹہ (پاک صحافت) نوشکی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 افراد کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں۔ تمام افراد کی میتیں ایمبولنس کے ذریعے کوئٹہ پہنچائی گئی ہیں، جاں بحق افراد کی میتیں سول اسپتال کے مردہ خانے میں رکھی گئی ہیں۔ ضروری کارروائی کے بعد میتیں …

Read More »

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان میں ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جس طرح ساری دنیا میں بارڈر ہیں پاک افغان بارڈر کو بھی ویسا ہونا چاہیے، لوگ ویزا لیکر پاکستان آئیں اور کاروبار کریں، فری کھاتے میں جو لوگ بارڈر کراس کرتے ہیں ان میں دہشتگرد بھی آتے ہیں۔ …

Read More »

قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے، محسن نقوی

پشاور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قوم کو یقین دلاتے ہیں امن کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔ پشاور میں ایف سی ہیڈ کوارٹر آمد پر کمانڈنٹ ایف سی معظم جاہ انصاری نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا جس کے …

Read More »

پاکستان میں بیشتر دہشتگرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

(پاک صحافت) پاکستان میں ہونے والے بیشتر دہشت گرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہونے کا نکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں ہوئے دہشت گرد حملوں سے متعلق سیکیورٹی ذرائع نے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے اعداد و شمار کے مطابق حال ہی میں ہوئے تربت …

Read More »

وزیراعظم کا بشام واقعہ کی مشترکہ تحقیقات کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شانگلہ کے علاقے بشام میں دہشت گردی کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بشام واقعے سے متعلقہ اجلاس کا اعلامیہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق وزیراعظم نے مشترکہ تحقیقات کےلیے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت …

Read More »