Tag Archives: دھمکی

جن عدالتوں سے عمران خان انصاف چاہتے ہیں، انہی کے ججز کو دھمکیاں لگائی جارہی۔ محسن نواز رانجھا

محسن رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نواز رانجھا کا کہنا ہے کہ عمران خان جن عدالتوں سے انصاف حاصل کرنا چاہتا ہے اب انہی عدالتوں کے ججز کو دھمکیاں لگائی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محسن نواز رانجھا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

توہین عدالت کیس، عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) توہین عدالت کیس پر عدالت نے عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے اکتیس اگست کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے پر عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

عمران خان گرفتاری کے ڈر سے چھپ رہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دوسروں کو نہ گھبرانے کی تاکید کرنے والے عمران خان اب خود ہی گرفتاری کے ڈر اور خوف سے چھپ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج …

Read More »

وزیر داخلہ کیجانب سے عمران خان کو عدالت سے ہی گرفتار کرنے کا اعلان

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جب عمران خان کی ضمانت خارج ہوجائے گی تو انہیں اسی وقت عدالت سے ہی گرفتار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا، میں اس بات پر کلیئر ہوں کہ عمران خان کو گرفتار ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے …

Read More »

عمران خان ملک اور اداروں کے خلاف گھناونی سازش کررہا ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں بلکہ ملک اور اداروں کے خلاف گھناونی سازش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان کی انتہا پسندانہ سوچ کے آگے بند باندھنا ناگزیر ہوچکا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی انتہا پسندانہ سوچ کے آگے بند باندھنا ناگزیر ہوچکا ہے، ملک میں فتنہ، فساد اور انتشار مزید قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نکے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان معاشرے میں …

Read More »

اسرائیل ایران کو دھمکی دینا بھول گیا، اس کی وجہ کیا ہے؟

رمضان شریف

پاک صحافت ایران کی پاسداران انقلاب فورس آئی آر جی سی کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل رمضان شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اپنی سلامتی کو شدید خطرہ لاحق ہے اور غیر قانونی حکومت اب ایران کو دھمکی دینے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کے روز …

Read More »

فارن ایجنٹ عمران خان پاکستان اور اس کی سکیورٹی کیلئے خطرہ بن گیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فارن ایجنٹ عمران خان پاکستان اور اس کی سکیورٹی کے لیے خطرہ بن گیا ہے، اب قانون کا حرکت میں آنے کا وقت آچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

منتظر ہوں کہ عمران خان لانگ مارچ کریں، 25 مئی سے زیادہ موثر جواب دیں گے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ منتظر ہوں کہ عمران خان لانگ مارچ کریں، 25 مئی سے زیادہ موثر جواب دیں گے، قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے …

Read More »