Tag Archives: دھمکی

علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

علی امین گنڈاپور

ڈی آئی خان (پاک صحافت) گومل یونیورسٹی کے وی سی نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر افتخار احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا …

Read More »

پنجاب بہت جلد مسلم لیگ ن کے پاس آنے والا ہے۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) رانا مشہود کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کی ٹانگیں چند دنوں میں ہی ڈگمگا گئی ہیں پنجاب میں جلد دوبارہ ن لیگ کی حکومت قائم ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچ جائیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ فارن ایجنٹ اور ملک دشمن پالیسی پر گامزن عمران نیازی جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان کا توہین عدالت کیس سے بچنا مشکل ہے۔ عرفان قادر

عرفان قادر

اسلام آباد (پاک صحافت) ماہر قانون عرفان قادر کا کہنا ہے کہ عمران خان کا توہین عدالت کیس سے بچ نکلنا مشکل ہے، اس کیس میں اسے سزا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ماہر قانون عرفان قادر کا کہنا ہے کہ خاتون جج کیخلاف دھمکی آمیز بیان پر عمران خان کا بچ …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے خلاف فرد جرم عائد کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف فردِ جرم عائد کرنے …

Read More »

ٹرمپ نے بائیڈن کو دھمکی دی

ٹرمپ

پاک صحافت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایف بی آئی کی جانب سے اپنے گھر کی تلاشی لینے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں حکومت کو پس پردہ اور تحقیقات کا ذمہ دار ٹھہرایا اور واضح طور پر دھمکی دی کہ اس معاملے سے ایسا ردعمل سامنے آئے گا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر سابق وزیراعظم عمران خان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس ان کی رہائشگاہ پر ارسال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پرچیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو توہین عدالت کا …

Read More »

فارن فنڈنگ نے عمران خان کو آئین شکن ثابت کیا۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے نے عمران نیازی کو آئین اور قانون شکن ثابت کیا ہے اب اس کے خلاف کارروائی کا وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ آوے جج آوے …

Read More »

عمران خان غیرملکی فنڈنگ سے ملک میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان غیرملکی فنڈنگ سے ملک میں انتشار پھیلا رہے ہیں جو کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ مافیا …

Read More »

عمران خان کی بدمعاشی پر مبنی سیاست اس ملک میں نہیں چل سکتی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے جبکہ عمران خان کی بدمعاشی پر مبنی سیاست اس ملک میں نہیں چل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »