Tag Archives: خواجہ سعد رفیق

ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایک آدمی کے حکم پر دو صوبائی اسمبلیاں توڑدی گئیں، ان لوگوں پر حیران ہوں جنہوں نے عمران خان کو لیڈر مانا ہوا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

یہ سیاست دان نہیں یہ پی ٹی آئی کی آر ایس ایس ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے بچے بچے کو پتا ہے عمران خان نے توشہ خانہ سے کیا کیا چوری کیا، یہ خود کو قانون، آئین اور عدالت سے بالا سمجھتے ہیں۔ سعد رفیق نے کہا ہے کہ یہ سیاست دان …

Read More »

پوری ذمہ داری سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ نظامِ عدل ملک کو انصاف نہیں دے سکتا اس کو بدلنا پڑے گا، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پوری ذمہ داری سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ نظام عدل ملک کو انصاف نہیں دے سکتا اس نظام عدل کو بدلنا پڑے گا۔

Read More »

ہم پر ظلم کرنے والوں میں ایک شخص نہیں بہت سے شامل تھے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم پر ظلم کرنے والوں میں ایک شخص نہیں بہت سے شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے و ہوا بازی خوجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اب اسٹے آرڈرز یا ٹوٹی ٹانگ کے پیچھے چھپنا …

Read More »

الیکشن ہونے یا نہ ہونے کا کسی کو علم نہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک میں الیکشن ہونے یا نہ ہونے کا اس وقت کسی کو علم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا …

Read More »

وفاق اور صوبوں میں انتخابات تلخ ترین تنازعات کو جنم دیں گے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ وفاق اور صوبوں میں انتخابات تلخ ترین تنازعات کو جنم دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ اور دیگر جج صاحبان کے اٹھائے گئے …

Read More »

عمران خان اپنی ضمانت کرا رہے ہیں اور ساتھیوں کو جیل بھیج رہے ہیں، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی ضمانت کرا رہے ہیں اور ساتھیوں کو جیل بھیج رہے ہیں۔ جنہیں وہ گالیاں دیتے ہیں ضرورت پڑنے پر انہیں سینے سے لگاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی صاحب …

Read More »

بذریعہ ٹرین ایران کو ہر ماہ 30 ہزار ٹن چاول بھیجنے کا معاہدہ

ریلوے

لاہور (پاک صحافت) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ بذریعہ ٹرین ایران کو ہر ماہ 30 ہزار ٹن چاول بھیجنے کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس …

Read More »

پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کرے گا

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان کی چیچک زدہ جمہوریت کی وجہ خاندانی سیاست ہے جس کی وجہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا۔ تفصیلات  کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے …

Read More »

حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور  (پا ک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد  رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے تک لے آئے تھے، حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ملک کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے۔ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ آج سب سے بڑا مسئلہ معاشی بحران کو …

Read More »