Tag Archives: خواجہ آصف

ن لیگی رہنما نے علیم خان اور نوازشریف کی ملاقات کی تصدیق کردی

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کے ساتھ پاکستان میں بھی ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں جبکہ علیم خان نے لندن میں پارٹی قیادت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

تحریک عدم اعتماد سے متعلق تیاری مکمل ہوگئی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے تحریک عدم اعتماد کے متعلق تیاری مکمل ہوگئی ہے اور اس کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کا اندازہ ہے کہ …

Read More »

اگلے چند دنوں میں تحریک عدم اعتماد آجائے گی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

پشاور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر  خواجہ آصف نے حکومت کو  خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگلے چند دنوں میں تحریک عدم اعتماد آجائے گی۔ خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ عدم اعتماد کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔  ہماری پارٹی …

Read More »

موجودہ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں۔ عمران خان ایسے وقت میں روس گئے جب وہاں جنگ چھڑی ہوئی …

Read More »

الیکشن کسی وقت بھی ہو سکتے ہیں، یہ الیکشن کا سال ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے اور ملک میں کسی بھی وقت الیکشن ہوسکتے ہیں، یہ الیکشن کا سال ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب …

Read More »

حکومت سے جان چھوٹ جائے گی، لیکن بربادی کو کیسے سمیٹا جائے گا؟ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیال کوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنام اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف  نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ بجلی مہنگی ہوتی ہے تو حکمراں کرپٹ ہوتا ہے، یہ اپنے متعلق بتاتے تھے کہ …

Read More »

لاہور والے میاں برادران کی خدمت کبھی نہیں بھولے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

پشاور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف گزشتہ پینتیس سال سے پنجاب اور لاہور کی خدمت کررہے ہیں، لاہور والے میاں برادران کی خدمت کبھی نہیں بھولے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے پشاور …

Read More »

عمران خان نے جھوٹے وعدوں کے فریب دے کر ملک کو لوٹ لیا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اقتدار حاصل کرنے کے لئے عوام کے سامنے جھوٹے وعدے اور نعرے لگائے اور اب تین سال سے دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی …

Read More »

خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو وزیر اعظم عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیا۔  ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر منا للہ نے خواجہ آصف کی درخواست منظور کرتے ہوئے خواجہ آصف کو عمران خان …

Read More »

جولائی 2018 میں جو ہوا آج ہمارا بچہ بچہ اس کی قیمت ادا کر رہا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی کو سلیکٹڈ حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی 2018 میں جو ہوا آج ہمارا بچہ بچہ اس کی قیمت ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »