Tag Archives: خواجہ آصف

75 سال بعد خود احتسابی کی ضرورت ہے، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے یوم آزادی پر قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 75 سال بعد خود احتسابی کی ضرورت ہے، 75 سال میں ایسے کوئی کارنامے نہیں جن پرجشن منایا جائے، ہم نے 75 سال میں پایا کم اور کھویا زیادہ ہے۔ …

Read More »

75 سالوں میں سب سے زیادہ پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا گیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 75 سالوں میں سب سے زیادہ پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا گیا جس میں کبھی مارشل لاء تو کبھی58 ٹو بی کے ذریعے ٹیک اوور کیا جاتا تھا لیکن 2018 کےبعد پارلیمنٹ سے کوئی حادثہ نہیں ہوا۔ انہوں نے …

Read More »

تحریک انصاف کو اپنے اندر توڑ پھوڑ کا خطرہ ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اپنے اندر توڑ پھوڑ کا خطرہ ہے  اور  وہ اسے چھپانے کی کوشش کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ  خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کو پیسے دیے جانے کے الزام کو …

Read More »

صحافت کو مکمل آزاد ہونا چاہئیے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صحافت کو مکمل آزاد ہونا چاہئیے، صحافی اپنی اکاونٹیبیلیٹی خود کرسکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کی آزادی بہت اہمیت کی حامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع …

Read More »

عمران خان ایک بار پھر افواج پاکستان سے رجوع کرنے کی کوشش کرر رہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر افواج پاکستان سے رجوع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …

Read More »

حکومت ہر لحاظ سے ملکی سلامتی کا دفاع کریگی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پا ک صحافت)  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ  آج عمران خان بھگوڑے کی طرح پشاور جاکر بیٹھے ہوئے ہیں، وہاں بیٹھ کر باتیں کی جاتی ہیں کہ افغانستان چلے جائیں گے اور پاکستان کے 3 ٹکرے ہو جائیں گے لیکن ہم ہر لحاظ سے …

Read More »

عمران خان کوجس درخت نے سایہ میسر کیا اس پہ کلہاڑا چلایا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جس درخت نے سایہ میسر کیا اس پہ کلہاڑا چلایا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ زندگی بھر جس ہاتھ نے کھلایا عمران خان …

Read More »

الیکشن اگلے سال ہوگا، ہم اپنی مدت پوری کریں گے، میاں جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  الیکشن اگلے سال ہوگا، ہم اپنی مدت پوری کریں گے۔ جاوید لطیف نے یہ بھی کہا کہ ہم  کسی طور الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

عمران خان جھوٹ بولتا ہے پھر اس کی تردید کر کے نیا جھوٹ بولتا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

ٹٰ آاسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران خان جھوٹ بولتا ہے پھر اس کی تردید کر کے نیا جھوٹ بولتا ہے۔  وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ آج عمران خان اپنی کارکردگی کی …

Read More »

عمران خان کی ساری سیاست جھوٹ اور دروغ گوئی پر مبنی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خط والا معاملہ جلد طے ہوجائیگا۔ ان کا کہنا ہے کہ  عمران خان کی ساری سیاست جھوٹ اور دروغ گوئی پر مبنی ہے عنقریب ایسا سلسلہ ہوگا کہ اس معاملے کے اندر جو شکوک …

Read More »