Tag Archives: خواتین

اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیے، مغرب میں ان کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام نے خواتین کو جو حقوق دیے، مغرب میں ان کا تصور نہیں کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے حقوق کے عالمی دن پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ …

Read More »

ملک کی معاشی، سماجی اور سیاسی ترقی میں خواتین کا بہت بڑا کردار ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی، سماجی اور سیاسی ترقی میں خواتین کا بہت بڑا کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سندھ کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں …

Read More »

حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔ شازیہ مری نے کہا کہ پاکستانی عورت بے شمار مسائل سے دوچار ہے، خواتین کو باوقار مقام اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری …

Read More »

تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جرات مند، محنتی اور بہادر عورتوں سمیت دنیا بھر کی عورتوں کو آج کا …

Read More »

معاشی لحاظ سے ملک پر آج مختلف انداز سے مشکل وقت ہے مگر عوام پر بھروسہ ہے، وزیر خارجہ

بلاول

نیو یارک (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشی لحاظ سے ملک پر آج مختلف انداز سے مشکل وقت ہے مگر عوام پر بھروسہ ہے۔  انہوں نے کہا کہ مشکل وقت کا مل کر مقابلہ کریں گے اور …

Read More »

خواتین کی خدمات کے آج اعتراف کا دن ہے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خواتین کا عالمی دن بین الاقوامی سطح پر خواتین کے معاشرے میں کلیدی کردار کو پہچاننے اور انسانی تہذیب کے ارتقاء میں انکی خدمات کے اعتراف کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ انسانی معاشرے …

Read More »

آر ایس ایس نے ہندو خواتین ، حمل کی مہم کے لئے شروع کیا ، بچوں کو رحم میں ہی ثقافت ، گیتا اور رامائن سکھایا جائے گا

یندو خواتین

پاک صحافت ہندوستان میں ہندوتوا انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی خواتین کی ایسوسی ایٹ آرگنائزیشن سمریدینی نیاس نے حاملہ خواتین کے لئے ایک مہم چلائی ہے۔ سمیڈھینی نیاس کے قومی تنظیم کے سکریٹری ، مادھوری مراٹھی نے کہا کہ اس مہم کے تحت خواتین سے کہا جائے گا …

Read More »

صدر زرداری نے سارے نظام سے لڑ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بنایا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صدر زرداری نے سارے نظام سے لڑ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں بلاول بھٹو نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی نادرا کے ذریعے ڈائنامک رجسٹری کی افتتاحی تقریب سے …

Read More »

وزیر داخلہ کیجانب سے جیل بھرو تحریک میں شامل خواتین اور غریب کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے جیل بھرو تحریک میں شامل خواتین اور غریب کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ …

Read More »

جیل بھرو تحریک کا آغاز تم کرو انجام تک ہم پہنچائیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

راولپنڈی (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا تم آغاز تو کرو اسے انجام تک ہم پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرانی ٹولہ پچھلے 7 ماہ سے جدوجہد کررہا …

Read More »