Tag Archives: خط

سندھ اسمبلی کا بھی ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ

سندھ اسمبلی

کراچی (پاک صحافت) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھا، جس میں ملک میں ایک ہی وقت میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط لکھا۔ جس میں کہا …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی کا سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھنے کا اعلان

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سپریم کورٹ کے ججز کو خط لکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران چیف جسٹس آٖف پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو خط لکھنے …

Read More »

صدر کے خط کے بعد نوازشریف نے وزیراعظم کو اہم ہدایت کردی

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر عارف علوی کے خط کے بعد نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کو اہم ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط پر سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ٹیلی فونک …

Read More »

عارف علوی کا خط تحریکِ انصاف کا پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یک طرفہ اور حکومت مخالف قرار دے دیا اور جوابی خط میں کہا ہے کہ آپ کا خط صدر کے آئینی منصب کا آئینہ دار نہیں، یہ تحریکِ انصاف کا پریس ریلیز دکھائی …

Read More »

صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر علوی اپنی اوقات اور آئینی دائرے میں رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے صدر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

وفاقی اداروں کے نام انکشافات سے بھرا خط لکھ رہا ہوں، کامران ٹیسوری

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ وفاقی اداروں کے نام انکشافات سے بھرا خط لکھ رہا ہوں۔ ان کاکہنا ہے کہ کوئی بھی مافیا کراچی کو ترقی سے روک نہیں سکتی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ مقبولیت سے زیادہ قبولیت پر یقین رکھتا ہوں، …

Read More »

صدر عارف علوی غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا الیکشن کمیشن کو خط غیر آئینی ہے، صدر غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں، الیکشن …

Read More »

احسن اقبال نے سرکاری لینڈ کروزر واپس کردی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال نے غیر ضروری اضافی اخرجات آنے پر 4500 سی سی کی سرکاری لینڈ کروزر واپس کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے گرتی معاشی صورت حال کے تناظر میں غیر ضروری اضافی اخرجات آنے پر 4500 سی سی کی سرکاری لینڈ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نادہندہ قرار دینے کیلئے نیب کو خط لکھ دیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال پر نادہندہ قرار دینے کیلئے نیب کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے معاملے پر عمران خان اور دیگر افراد …

Read More »

گورنر پنجاب کا الیکشن کمیشن اور اسپیکر کو خط

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن، اسپیکر پنجاب اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اپنے خط میں الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ملک کی موجودہ …

Read More »