Tag Archives: خطرہ

اے آئی ٹیکنالوجی نے 30 کروڑ ملازمین کے لیے خدشہ پیدا کر دیا

کراچی (پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ ایک رپورٹ میں اس خدشے کو درست قرار دیتے ہوئے پیشگوئی کی گئی ہے کہ 30 کروڑ ملازمتیں جنریٹیو اے آئی سے …

Read More »

2046 کے ویلنٹائن ڈے پر شہابیہ زمین سے ٹکرانے کا خدشہ

کراچی (پاک صحافت) امریکا کے خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسے شہابیے کا مشاہدہ کر رہا ہے، جو 2046ء میں ویلنٹائن ڈے یعنی 14 فروری کو زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔ خیال رہے کہ یورپی خلائی ادارے نے یہ شہابیہ 26 فروری 2023 کو ہی دریافت …

Read More »

عمران، بلاول اور فضل الرحمان کی جانوں کو خطرات ہیں، الیکشن نہ کرائے جائیں۔ حساس اداروں کی بریفنگ

فضل الرحمن بلاول عمران

اسلام آباد (پاک صحافت) حساس اداروں نے موجودہ حالات میں سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر الیکشن کمیشن کو شیڈول انتخابات نہ کرانے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے دوران سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ …

Read More »

ملک کو بیرونی کوئی خطرہ نہیں، مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کو بیرونی کوئی خطرہ نہیں، ملک میں جب تک استحکام نہیں آئے گا، ترقی نہیں آئے گی، ساری جماعتیں ایک صفحے پر ہیں، یوتھ کے پاس ڈائریکشن نہیں، اسکالرشپ دینی چاہیے۔ تفصیلات کے …

Read More »

 پاکستان کے ڈیفالٹ کاخطرہ نہیں ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں ایسے معاشی چیلنجز پہلےکبھی نہیں آئے تاہم پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور …

Read More »

بلاول بھٹو اور افغان وزیرخارجہ کا فون پر رابطہ، دہشتگردی مشترکہ خطرہ قرار

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور افغان وزیرخارجہ کا فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں دہشتگردی کو مشترکہ خطرہ قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کابل میں گزشتہ …

Read More »

معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا زیرو فیصد خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بنیادیں مضبوط ہیں جلد بحران سے نکل جائیں گے۔ سیلاب کی …

Read More »

پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ وزیر مملکت برائے خزانہ

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب حکومت سنبھالی تھی تو پاکستان …

Read More »

حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کیلئے نیشنل ایمرجنسی پلان دے گی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت جلد بڑھتی آبادی پر قابو پانے کیلئے نیشنل ایمرجنسی پلان دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاپولیشن کونسل کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں تجویز پیش کی ہے کہ بڑھتی آبادی پر …

Read More »

ہم فلسطین، جموں و کشمیر کی خواتین کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور جموں و کشمیر کی خواتین کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے اسپین کے شہر میڈرڈ میں 26 ویں سوشلسٹ انٹرنیشنل کانگریس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »