Tag Archives: خطرہ

عثمان بزدار کی وزارت خطرے میں، خطرے کی گھنٹی بج چکی

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلی پنجاب عچمان بزدار کی وزارت خطرے میں پڑ گئی، انہیں کسی بھی وقت عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق  عمران خان نے عثمان بزدار کو آخری وارننگ جاری کردی ہے، ممکنہ کاکردگی نہ دکھانے کی صورت میں انہیں سخت نتائج کا …

Read More »

کورونا وائرس، وزارت صحت نے اسلام آباد میں خطرے کی گھنٹی بجادی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر وزارت صحت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د میں خطرے کی گھنٹی بجادی۔  ذرائع کے مطابق وزارت قومی صحت نے کورونا صورت حال پر وفاق کے سرکاری، نجی اسپتالوں کے نام مراسلہ جاری کردیا۔ وزارت صحت کی جانب …

Read More »

حلیم عادل شیخ کی جان کو خطرہ، کمرے سے زہریلا سانپ نکل آیا

رکن سندھ اسمبلی

کراچی (پا ک صحافت) کراچی کے تھانے میں موجود سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ  کے کمرے سے زہریلا سانپ نکل آیا،  یہ واقعہ سامنے آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے اے ٹی سی میں میڈیا …

Read More »

نیند میں دم گھٹنے کی شکایت،خطرناک بیماری کی علامت قرار

دم گھٹنے کی شکایت

کراچی (پاک صحافت) طبی ماہرین نے نیند میں دم گھنٹنے کی شکایت کو خطرناک بیماری کی علامت قرار دے دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو بھی ایسی شکایت ہے تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کے دوران دم گھنٹے کی …

Read More »

سبز چائے اور کافی کا استعمال آپ کو عارضہ قلب اور فالج سے بچا سکتا ہے

سبز چائے

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت کی جان سے سبز چاہئے اور کافی کے استعمال کے بے شمار فوائد بیان کئے گئے ہیں، جن میں سے اہم فوائد یہ ہیں کہ سبز چاہئے اور کافی کا استعمال آپ کو عارضہ قلب اور فالچ کے خطرے سے محفوظ رکھتا ہے۔ خیال رہے …

Read More »

ناشتہ نہ کرنا جسم کے لئے انتہائی خطرناک ثابت

ناشتہ نہ کرنا

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے ناشتہ نہ کرنے کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ناشتہ دن کی اہم ترین غذا ہے اور غذائیت سے بھرپور ناشتہ سارا دن دماغ کو چاق و چوبند رکھتا ہے، ناشتہ نہ کرنے کی عادت طویل المدتی جسمانی …

Read More »

کورونا خدشات پر اسکول نہ آنے والے بچوں کے خلاف اسکولز کاروائی نہیں کریں گے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جو والدین اپنے بچوں کو کورونا کے خدشہ کے باعث اسکول بھیجنا نہیں چاہتے تو اسکول بھی ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کریں گے۔ وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں …

Read More »

ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے، ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں، سربراہ پاک فوج

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری امن خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ آرمی چیف نے دہشت گردی کے …

Read More »

ذیابیطس کے شکار لوگوں کے لیے سگریٹ نوشی ایک سنگین خطرہ

ذیابیطس

کراچی (پاک صحافت) ماہرین صحت نے ذیابیطس کے شکار لوگوں کے لئے سگریٹ نوشی کو ایک سنگین خطرہ قرار دے دیا،  ماہرین کا کہنا ہے کہ سگریٹ نوشی پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھاتا ہے اور ٹائپ 2 ذیابیطس کو بھی متحرک کرسکتا ہے۔ تمباکو نوشی سے وسیع پیمانے پر طبی مسائل …

Read More »

عمران خان کو حتمی خطرہ اپنی ہی پارٹی سے ہے: صحافی شاہد مسعود

عمران خان کو حتمی خطرہ اپنی ہی پارٹی سے ہے:

اسلام آباد (پاک صحافت) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ عمران خان کو حتمی خطرہ اپنی پارٹی سے ہے  میں بہت بار پہلے بھی یہ کہہ چکا ہوں اور اب پھر یہی کہہ رہا ہوں۔ …

Read More »