Tag Archives: خطرہ

‏اللہ تعالیٰ کا بےپایاں فضل و کرم ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوگیا ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہوگیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏اللہ تعالیٰ کا بےپایاں فضل و کرم ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوگیا ڈیفالٹ کا خطرہ ختم ہوگیا، لیکن اب ہمیں یہ موقع ضائع نہیں کرنا ہمیں ففیصلہ کرنا ہوگا …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدہ عید کے روز پاکستان کیلئے بہت اچھی خبر ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ عید کے روز پاکستان کے لیے بہت اچھی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

طوفان بپرجوائے کا خطرہ ٹل جانے کے بعد ساحلی مقام کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی

ٹھٹھہ (پاک صحافت) طوفان بپرجوائے کا خطرہ ٹل جانے کے بعد ٹھٹھہ کے ساحلی مقام کیٹی بندر میں زندگی معمول پر آنے لگی۔ خیال رہے کہ کیٹی بندر سے نقل مکانی کرنے والے ماہی گیروں اور مقامی افراد کی واپسی شروع ہو گئی۔ تٖفصیلات کے مطابق مقامی افراد کا کہنا …

Read More »

ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ہر گھنٹے بعد طوفان کی رفتار اور رُخ تبدیل ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سمندر میں طغیانی کی وارننگ دی گئی ہے۔ کیٹی بندر، ٹھٹھہ، سجاول اور بدین میں طوفان کا اثر زیادہ ہوگا۔ …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی انسانیت کیلئے ممکنہ خطرہ قرار

چیٹ جی پی ٹی

(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی جیسے وائرل چیٹ بوٹ کو تیار کرنے والے افراد نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے انسانیت کو لاحق ایسے ممکنہ خطرات کے بارے میں بتایا جو  ایک دہائی کے اندر حقیقت بن سکتے ہیں۔ چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی …

Read More »

راولپنڈی میں دہشتگردی کا خدشہ، دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی میں دہشتگردی کے خدشے کے پیش نظر 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے 15 سے 21 مئی تک دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق …

Read More »

امریکی حکام کا دعویٰ: چین نے امریکہ میں اپنا اثر و رسوخ بڑھایا ہے

شطرنج

پاک صحافت امریکی نیشنل انٹیلی جنس سروس (ڈی این آئی) نے اپنے سالانہ جائزے میں چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ امریکی سیاسی ماحول کا استحصال کر رہا ہے، ملک کے معاشرے میں تقسیم پیدا کر رہا ہے اور اثر و رسوخ کی کارروائیوں کو بڑھا رہا ہے۔ پاک …

Read More »

چیف جسٹس ملکی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس وقت چیف جسٹس ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور مرکزی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں اس سال بھی شدید بارشوں اورسیلاب کا خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان شدید بارشوں کے خطرات کا سامنا کرنے والے 20 ممالک میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی …

Read More »

طالبان نے تین برطانوی شہریوں کو گرفتار کر لیا

چیل

پاک صحافت اسکائی نیوز نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں تین برطانوی شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے اور لندن ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ پاک صحافت کے مطابق اسکائی نیوز نے اتوار کی رات کو اطلاع …

Read More »