Tag Archives: حکومت

معیشت کا معاملہ آئندہ حکومت ہی آ کر دیکھے گی، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ معیشت کا معاملہ آئندہ حکومت ہی آ کر دیکھے گی، صرف الیکشن کا انعقاد سیاسی استحکام نہیں لاتا، اگر ہم سیاسی استحکام چاہتے ہیں تو الیکشن کے رزلٹ کو تسلیم کیا جائے، سول …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی …

Read More »

نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے  کہا ہے کہ نواز شریف انتقام کے بجائے ملک کو ٹھیک کرنے پر توجہ دیں گے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کا بیانیہ نواز شریف نے طے کیا، ایک ہی کام ہوسکتا ہے، ملک کو ٹھیک کریں یا انتقام لینے میں …

Read More »

ملکی معیشت بحال اور مہنگائی کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت بحال ہو رہی ہے اور مہنگائی کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ 17 اگست کو نگراں حکومت نے …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے لیٹر کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ڈالر کی قیمت گرنے کے ساتھ ہی پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم سے 15 اکتوبر تک ہائی سپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 19 روپے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے۔ …

Read More »

کالعدم تنظیم پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے۔ منیر اکرم

منیر اکرم

نیویارک (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل میں افغانستان پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب …

Read More »

عمران خان کے بغیر بھی شفاف الیکشن ہوسکتے ہیں۔ نگران وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بغیر بھی شفاف الیکشن ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امریکی خبر رساں ایجنسی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بغیر بھی شفاف …

Read More »

چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چین سے بھیک مانگنے کے بجائے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نے چین سے ٹیکنالوجی پر بات کی ہے، کوئی چیز مانگی نہیں ہے۔ چین کی ٹیکنالوجی، تجربے سے …

Read More »

عام انتخابات حکومت کی ذمہ داری ہے، تاریخ کا اعلان جلد ہوگا۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

نیویارک (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عام انتخابات حکومت کی ذمہ داری ہے، تاریخ کا اعلان جلد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت کی ذمہ داریوں میں آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لیے معاونت فراہم …

Read More »