Tag Archives: حکومت

ملک میں جمہوریت کے بجائے ڈکٹیٹرشپ کا قبضہ ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

خانیوال (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں جمہوریت کا نام و نشان نہیں بلکہ عملی طور پر ڈکٹیٹرشپ کا قبضہ ہے۔ ملک کو سیاست کے بجائے طاقت کے زور پر چلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

حکومتی پالیسیوں کے خلاف پی ڈی ایم سراپا احتجاج، پشاور میں پاورشو

پی ڈی ایم

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومتی پالیسیوں اور ملک میں بڑھتی مہنگائی و بے روزگاری کے خلاف سراپا احتجاج ہے، اسی سلسلے میں پی ڈی ایم آج خیبرپختونخواکے دارلحکومت پشاور میں پاورشو کا مظاہرہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی پالیسیوں کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ …

Read More »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مسلسل اضافہ، شیری رحمان کا تشویش کا اظہار

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر  سینیٹر شیری رحمان نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں مسلسل اضافے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی منفی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے معیشت دن بدن تباہ ہو رہی …

Read More »

عمران خان کی تبدیلی عوام کیلئے تباہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نوشہرہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تبدیلی کے نام پہ عوام کو دھوکہ دیا ہے جبکہ ان کی تبدیلی عوام کے لئے تباہی ثابت ہوچکی ہے۔ پیپلزپارٹی عوام کو نجات دلائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نوشہرہ میں عوامی …

Read More »

گھی، گوشت، دودھ، دالوں اور چائے سمیت 27 اشیاء مزید مہنگی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی آئے روز بڑھ رہی ہے جبکہ روز مرہ استعمال کی اشیاء بھی عام شہری کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے مہنگائی کے متعلق ہفتہ وار …

Read More »

عوام عمران خان اور پی ٹی آئی کی نااہل حکومت سے نجات چاہتے ہیں۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

لاڑکانہ (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نااہل و نالائق عمران خان اور پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت سے تنگ آچکے ہیں اور اب ان سے نجات چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ مہنگائی کی چکی …

Read More »

عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کا یوم حساب قریب ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عوام کے حقوق غصب کرنے اور عوام کو مہنگائی و بے روزگاری کے دلدل میں دھکیلنے والوں کا یوم حساب قریب آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

حکومتی کارکردگی سے مایوس پی ٹی آئی کے اہم رہنما مستعفی

پی ٹی آئی

سرگودھا (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی تین سالہ کارکردگی سے مایوس ہوکر اہم رہنما نے پارٹی عہدے اور رکنیت سے استعفی دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے حکومت میں آنے کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا این اے 92 …

Read More »

گذشتہ روز جوائنٹ سیشن کے دوران آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ایوان کے جوائنٹ سیشن کے دوران آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائی گئیں اور چند منٹوں میں غیرپارلیمانی طریقے سے متعدد بلز پاس کرائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

ظالم، عوام دشمن اور قانون شکن حکومت کا ساتھ دینے والے عوام کے مجرم ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی ظالم، عوام دشمن اور قانون شکن حکومت کا ساتھ دینے والے عوام کے مجرم ہیں، جنہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن …

Read More »