Tag Archives: حکومت

عمران خان کو اپنا نام تبدیل کر کے ”بنارسی ٹھگ “ رکھ لینا چاہیئے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے  وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا شنانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اپنا نام تبدیل کر کے ”بنارسی ٹھگ “ رکھ لینا چاہیئے، عمران حکومت وہ وائرس ہے جو ملک اور معیشت کو …

Read More »

پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت میں آئی ہے تب سے ملک میں ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ حکومت خود مصنوعی قلت پیدا کررہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسان بلاول …

Read More »

کسان مارچ میں شامل ہو کر نااہل حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں، بلاول کی کارکنان کو ہدایت

کراچی (پاک صحافت) پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسان مارچ سے متعلق اہم پیغام جاری کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مارچ میں شامل ہو کر نااہل حکومت کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں۔

Read More »

آصف زرداری کا فضل الرحمان سے رابطہ، اہم امور پر مشاورت

آصف زرداری فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین  آصف علی زرداری کی جانب سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا، جس کے دوران  حکومت خلاف لانگ مارچ سمیت دیگر کئی اہم امور پر تبادلہ …

Read More »

حکومت دہشتگردانہ واقعات کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کرے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ دنوں ہونے والے دہشت گردانہ واقعات کی روک تھام کے لئے حکومت کو ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے لاہور کی انار کلی بازار میں دھماکے میں …

Read More »

دنیا کہہ رہی ہے ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن حکومت تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور دی اکانمسٹ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کہہ رہی پاکستان میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن وفاقی حکومت تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں۔ شیری …

Read More »

فرانس نے کھیلوں میں حجاب کے استعمال پر پابندی کے حق میں ووٹ دیا

حجاب

پیرس {پاک صحافت} فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں سب کو یکساں مواقع اور سہولیات ملنی چاہئیں۔ فرانسیسی پارلیمان کے ایوان بالا نے منگل کو اس قانون میں ترمیم کے لیے ووٹ دیا …

Read More »

عوام میں مزید مہنگائی اور نااہل حکومت کو برداشت کرنے کی طاقت نہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور دی اکانمسٹ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کہہ رہی پاکستان میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن وفاقی حکومت تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں۔ شیری …

Read More »

شہزاد اکبر نالائق اکبر ہے، بہت جلد فارغ ہونے والا ہے، عطاء تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطاء تارڑ نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہزاد اکبر کو نالائق اکبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بہت جلد فارغ ہونے والے ہیں۔  انہوں نے یہ بھی بتایا کہ شہزاد اکبر کی جگہ ایک …

Read More »

حکومت مخالف لانگ مارچ، پی ڈی ایم نے کمر کس لی

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت خلاف لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کے لئے کمر کس لی ہے۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے حوالے سے مالی وسائل اور انتظامات کے حوالے سے لیگی رہنماؤں نے سر جوڑ لیے ہیں۔ دوسری جانب سے لانگ …

Read More »