Tag Archives: حکومت

بجلی کی قیمت میں 3.10 روپے فی یونٹ کا اضافہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و ناکامی کے نتیجے میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے جبکہ نیپرا نے اب بجلی کی قیمت میں 3.10 روپے فی یونٹ کا مزید اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل نیپرا نے دسمبر کی ماہانہ فیول …

Read More »

پی ٹی آئی کی ناکام اور نااہل حکومتی ٹیم سیاست اور جمہوریت کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

سوات (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اس وقت پاکستان میں سیاست اور جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن چکی ہے، عوام کو حکومت سے نجات دلانا واجب ہوچکا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »

شازیہ مری نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کر دیا

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کر دیا، شازیہ مری نے کہا کہ  اس حکومت کو کہتے ہیں ہوش کے  ناخن لیں، پاکستان کی تاریخ میں ایسا عوام کے ساتھ اتحسال نہیں ہوا اور …

Read More »

فراڈ اور دونمبری تبدیلی سرکار کا وطیرہ بن چکا ہے، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے  وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ترجمان کے بیان پر ردعمل پیش کرتے ہوئے کہا کہ فراڈ اور دونمبری تبدیلی سرکار کا  وطیرہ بن چکا ہے۔  عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں جو جتنے …

Read More »

حکومت کیسے آئی اور 2018میں کیا ہوا سب جانتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد ( پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 2018 کے انتخابات کو دھاندلی زدہ انتخابات اور پی ٹی آئی حکومت کو سلیکٹڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کیسے آئی اور 2018میں کیا ہوا سب جانتے ہیں۔ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ہر پاکستانی کو آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے اس وقت ہر پاکستانی کو آئی ایم ایف کا غلام بنادیا ہے، موجودہ حکومت سے چھٹکارا ضروری ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران ایک درجن سے زائد اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں

اشیاء مہنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی کے نتیجے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک درجن سے زائد اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہوگئیں ہیں جس سے عوامی اضطراب میں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق ایک …

Read More »

نیازی صاحب ریاست مدینہ انصاف سے چلتی ہے انصاف کے قتل سے نہیں۔ اسماعیل راہو

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وفاق سندھ سے مسلسل زیادتی کررہا ہے اور سندھ کے حقوق غصب کئے جارہے ہیں، عمران نیازی صاحب ریاست مدینہ انصاف سے چلتی ہے انصاف کے قتل سے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ماحولیات محمد اسماعیل راہو  نے کہا ہے …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ تبدیلی سرکار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ساتھ ساتھ پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری اور پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی نے …

Read More »

حکومتی نااہلی اور نالائقی کی قیمت عوام ادا کررہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت آئی ایم ایف کی ایما پر آئے روز بجلی کی نرخوں میں اضافہ کررہی ہے جبکہ حکومتی نااہلی کی قیمت عوام کو ادا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی …

Read More »