دنیا کہہ رہی ہے ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن حکومت تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور دی اکانمسٹ کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا کہہ رہی پاکستان میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن وفاقی حکومت تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عوام میں مزید مہنگائی اور نااہل حکومت کو برداشت کرنے کی طاقت نہیں رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

نوازشریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ کی ڈکشنری میں “ناممکن” لفظ نہیں، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف صاحب اور مریم نواز صاحبہ کی ڈکشنری میں “ناممکن” لفظ نہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے