Tag Archives: جے یو آئی

ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی کی مختلف تشستوں پر اتحاد

جے یو آئی ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے درمیان کراچی میں مختلف تشستوں پر اتحاد ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشترکہ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا کہ جے یو آئی (ف) کے امیدواران آج ہمارے حق میں دستبردار ہورہے ہیں، ایم …

Read More »

این اے 47 پر ن لیگ اور جے یو آئی (ف) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے درمیان اسلام آباد کے حلقہ این اے 47 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے این اے 47 سے امیدوار حکیم نور محمد شاہ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے حق میں …

Read More »

آٹھ فروری تک آنے والے دن عوام کی ذمہ داریوں کے دن ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

شکارپور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آٹھ فروری تک آنے والے دن عوام کی ذمہ داریوں کے دن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شکار پور اور کندھ کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلف کے …

Read More »

آئین کہتا ہے قانون سازی قرآن و سنت کے تابع ہوگی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کندھ کوٹ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئین کہتا ہے قانون سازی قرآن و سنت کے تابع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سندھ کے ضلع کندھ کوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے پاس کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مظفرگڑھ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس کھوکھلے دعووں کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اس ملک میں ایک بھی کام شریعت کے مطابق نہیں، وطن عزیز کو …

Read More »

جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ملتان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ جہاں امن نہیں وہاں کی معیشت مضبوط نہیں ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساڑھے 3 سال ملک پر فتنہ مسلط تھا، اس …

Read More »

پی آئی ٹی کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں۔ جے یو آئی

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ پی آئی ٹی کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہا ہے کہ پی آئی ٹی کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں، انتخابی نشان نہ ملنے پر سیاست، جمہوریت اور …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی کابل میں ملا عبدالغنی برادر، ملا یعقوب اور سراج حقانی سے ملاقاتیں

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے دورہ کابل میں افغانستان کے نائب وزیراعظم ملاعبدالغنی برادر، وزیر دفاع ملایعقوب اور وزیر داخلہ سراج الدین حقانی سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن 7 جنوری کو افغان حکومت کی دعوت پر کابل پہنچے …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی طالبان سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن

کابل (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر افغانستان میں موجود ہیں، جہاں ان کے اور افغان امیر مولانا ہیبت اللہ اخونزادہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے دورہ افغانستان پر مولانا فضل الرحمن افغان قیادت کے متعدد افراد سے ملاقاتیں کرچکے ہیں۔ وہ اتوار کو …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر سے ملاقات، کرمان واقعہ پر اظہار افسوس

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سفیر سے ملاقات کرکے کرمان واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا، اور ایرانی سفیر سے ون آن ون ملاقات کی۔ امیر …

Read More »