Tag Archives: جے آئی ٹی

جس شخص کو صادق و امین قرار دیا گیا ہو وہ اپنی اہلیہ کیساتھ ملکر 190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکہ مارتا ہے، عابد شیر علی

عابد شیر علی

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ جس شخص کو صادق و امین قرار دیا گیا ہو وہ اپنی اہلیہ کیساتھ ملکر 190 ملین پاؤنڈ کا ڈاکہ مارتا ہے، اس کے عوض زمینیں اور مالی فائدے لیے جاتے ہیں۔ اس کے اوپر کوئی …

Read More »

سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر اعظم خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کی تحقیقات کے معاملے پر سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز پہنچ کر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو ایف آئی اے آفس میں آج طلب کیا گیا تھا جہاں ان سے …

Read More »

عمران خان چار مختلف مقدمات میں تفتیش کے لیے طلب

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمرا ن خان کو 4 مختلف مقدمات میں تفتیش کے لیے جے آئی ٹی میں طلب کیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق عمران خان کو 10 اور 11 مئی کو شامل تفتیش ہونے کے لیے …

Read More »

عمران خان اور دیگر رہنما کل دوبارہ جے آئی ٹی میں طلب

عمران خان

اسلام آباد  (پاک صحافت) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو کل دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ  عمران خان اور دیگر رہنماؤ ں کو توڑ پھوڑ اور  تشدد کے مقدمات کی تفتیش کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران خان کی پیشی، جوڈیشل کمپلیکس پر متشدد حملوں کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر پیدا ہونے والی صورتحال میں پولیس اور عدالت پر مسلح جتھوں کے متشدد حملوں کی تحقیقات  کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جےآئی ٹی بنانے کا فیصلہ اتحادی …

Read More »

وزیر آباد واقعے کی جے آئی ٹی غیر قانونی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے وزیر آباد واقعے کی جے آئی ٹی کو غیر قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ واقعے کی جے آئی ٹی غیر قانونی ہے، لوگوں کو اغوا کر کے حبس بے جا میں رکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

توشہ خانہ سے لی گئی گھڑیوں کی فروخت کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنائی جائے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر طلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے توشہ خانہ سے لیئے گئے نایاب تحائف پر پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ توشہ خانہ سے لی گئی گھڑیوں کی فروخت کی تحقیقات کے لیے جے …

Read More »

شہزاد اکبر کیخلاف جے آئی ٹی بنانے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر ملکی معیشت کی تباہی میں برابر کا شریک ہے اس کے خلاف جے آئی ٹی بنائی جائے اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے تاکہ وہ ملک سے فرار نہ ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم …

Read More »

ایم کیو ایم لندن کے گرفتار دہشت گرد سے متعلق جے آئی ٹی بنانے کے لئے محکمہ داخلہ کو خط ارسال

دہشتگرد

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم کے گرفتار دہشتگرد سے متعلق جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کو ایک خط بھی ارسال کیا جا  چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی آپریشنز توقیر نعیم نے ایم کیو ایم لندن کے …

Read More »