Tag Archives: جنوبی پنجاب

وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے

شہباز شریف

ملتان (پاک صحافت) وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف 1 روزہ دورے پر وفاقی دار الحکومت اسلام اباد سے ملتان پہنچ گئے۔ وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے خصوصی طیارے نے ملتان ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم ملتان میں علاج معالجے کی بین الاقوامی سہولتوں سے …

Read More »

مریم نواز کی ن لیگ پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز

مریم نواز

دبئی (پاک صحافت) مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم نو کے لیے دبئی میں اعلی قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی کے قائد نواز شریف نے کی، …

Read More »

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے ن لیگ ،پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی بڑی وکٹیں گرا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدانوں نے اسلام آباد میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقاتوں کے دوران پیپلزپارٹی میں شمولیت کا …

Read More »

کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن تیز، پاک فوج کی بکتربند گاڑیاں اور سنائپرز بھی آپریشن میں شامل

پاک فوج آپریشن

جنوبی پنجاب (پاک صحافت) رحیم یار خان میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف گزشتہ کئی روز سے جاری آپریشن کو مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی بکتربند گاڑیاں اور سنائپرز بھی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے کچے کے علاقے میں پہنچ گئے …

Read More »

ڈیرہ غازیخان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے مزید دو دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے جنوبی پنجاب کو بڑی تباہی سے بچالیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے کالعدم تحریک …

Read More »

ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں، آئیں جیل بھریں، مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائیزر مریم نواز نے پی ٹی آئی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نظریں بچھائے بیٹھے ہیں، آئیں جیل بھریں۔ مریم نواز نے کہا کہ جیل بھرنے کی  شروعات زمان پارک سے کریں۔ عمران خان …

Read More »

رحیم یار خان سے القاعدہ کے دو خطرناک دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

رحیم یار خان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں رحیم یار خان سے القاعدہ کے دو خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گرد گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بارودی مواد، …

Read More »

سابق نگران وزیراعظم بلخ شیر مزاری انتقال کرگئے

بلخ شیر مزاری

راجن پور (پاک صحافت) سابق نگران وزیراعظم اور بزرگ سیاستدان بلخ شیر مزاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق نگران وزیراعظم اور بزرگ سیاستدان بلخ شیر مزاری انتقال کرگئے۔ ان کا انتقال طویل علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں ہوا، ان کی نماز …

Read More »

ہم نے گھر گھر جا کر عمرانی فتنے کا پردہ فاش کیا۔ علی موسی گیلانی

علی موسی گیلانی

ملتان (پاک صحافت) علی موسی گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم نے گھر گھر جا کر عمران خان کے پروپیگنڈے کا پردہ فاش کیا۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخاب میں ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 سے پیپلز پارٹی کے فاتح امیدوار علی موسی گیلانی نے ایک …

Read More »

میرے مقابلے میں عمران خان الیکشن لڑتے تو وہ بھی ہار جاتے۔ علی موسی گیلانی

علی موسی گیلانی

ملتان (پاک صحافت) علی موسی گیلانی کا کہنا ہے کہ اگر میرے مقابلے میں عمران خان بھی الیکشن لڑتے تو وہ بھی ہار جاتے۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات میں ملتان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 سے پیپلز پارٹی کے فاتح امیدوار علی موسی گیلانی نے نجی …

Read More »