Tag Archives: جمعیت علمائے اسلام

قبائلی اضلاع کی محرومیاں دور کرنا ہمارا بنیادی ایجنڈا ہے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اسعد محمود کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع کی محرومیاں دور کرنا ہمارا بنیادی ایجنڈا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاٹا کے عمائدین کی وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کی قیادت میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں چئیرمین این ایچ اے …

Read More »

سیرت طیبہ ﷺ پوری انسانیت کیلئے مکمل رہنمائی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سیرت طیبہ ﷺ پوری انسانیت کیلئے مکمل رہنمائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بین الاقوامی سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »

ایک نااہل اور ذہنی مریض کو مسلط کرنا ملک کیساتھ بہت بڑا ظلم تھا۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ ایک نااہل اور ذہنی مریض کو مسلط کرنا ملک کے ساتھ بہت بڑا ظلم تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے اپنے بیان میں کہا کہ پتا لگایا جائے کہ اور کون کون سے اہم قومی …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، متاثرین میں نقد رقم تقسیم

مولانا فضل الرحمن

سکھر (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے اور متاثرین کو اپنے ہاتھوں سے نقد رقم کی امداد تقسیم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سکھر، لکھی غلام شاہ، شکارپور، گڑھی یاسین، رتوڈیرو، …

Read More »

اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  مریم نے جو باتیں کیں وہ اتحادی قائدین کی متفقہ …

Read More »

سابقہ حکومت ہمارے لئے گڑھے کھود کر گئی، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

پشاور (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جو یو آئی) ف کے  مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ  سابقہ حکومت ہمارے لئے گڑھے کھود کر گئی، جس کا پی ٹی آئی والوں نے بھی اعتراف کیا ہے۔عمران خان کی حکومت نے جاتے جاتے ملک میں سرنگیں بچھائیں …

Read More »

پی ٹی آئی نے چار سال میں آئین کی روح کے منافی آئین سازی کی۔ مفتی اسعد محمود

اسعد محمود

ٹانک (پاک صحافت) مفتی اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ چار سال آئین کی روح کے منافی قوانین پاس کئے اور آئین سازی کی، آئین کی بحالی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود نے ٹانک …

Read More »

ملک بھر سے جے یو آئی کے قافلوں کی اسلام آباد آمد کا سلسلہ جاری

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن کے جلسے میں شرکت کے لئے جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنوں پر مشتمل ملک بھر سے قافلے اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن نے 28 مارچ کو جلسہ عام کا اعلان کررکھا ہے، جس میں مسلم …

Read More »

جے یو آئی کے کسی کارکن کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے کسی ایک کارکن کو بھی کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ ملک کی بدقسمتی ہے …

Read More »

نااہل عمران خان سے نجات کے دن آگئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ عمران خان سے نجات کے دن آگئے ہیں، عوام ہمارے ساتھ ہیں اور ممبران کی اکثریت بھی ہمارے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل …

Read More »