Tag Archives: جرم

دنیا کی بے حسی کے سامنے اسرائیل کے بچوں کے قتل پر کولمبیا کے صدر کی تنقید

کولمبیا

پاک صحافت کولمبیا کے صدر نے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطین میں پیدا ہونے والے عیسیٰ مسیح جیسے بچوں پر بمباری کرتی ہے اور اس جرم کے سامنے سب خاموش ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق ریڈیو کولمبیا کی ویب سائٹ کے حوالے سے کولمبیا …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ میں ہونے والے قتل عام پر بڑی بات کہہ دی

انٹونیو گوٹریس

پاک صحافت اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک نئی عالمی کوشش کی ضرورت ہے کہ کسی کو نسل کشی کی ہولناکی سے گزرنا پڑے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے ایک …

Read More »

کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، رانا ثناء

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ  اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے، قانون ہاتھ میں لیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

شاہ محمود قریشی عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں لکھا ہے کہ ہمیں اس …

Read More »

شام: امریکہ اور فرانس دہشت گردوں کی حمایت پر پردہ ڈالنے کے درپے ہیں

وزارت خارجہ

پاک صحافت شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور فرانس دمشق پر الزام لگا کر کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال میں دہشت گردوں کی حمایت پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کی وزارت خارجہ نے ہفتے کے روز فرانسیسی …

Read More »

جڑانوالہ واقعہ لمحہ فکریہ، ریاستی اداروں کو ان گروہوں کو قابو میں لانا ہو گا، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جڑانوالہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ریاست میں جتھہ بازی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جڑانوالہ کے دلخراش واقعات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈٰیا پر …

Read More »

ہم لوگوں نے صبر کیساتھ اٹک جیل میں وقت گزارا۔ حسین نواز

حسین نواز

لندن (پاک صحافت) حسین نواز کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں نے صبر کے ساتھ اٹک جیل میں وقت گزارا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بھی اٹک جیل جا چکے ہیں، اٹک …

Read More »

صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں اور مراکز سے ہتھیاروں اور گولہ بارود کی سلسلہ وار چوری

فوجی

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ترجمان نے منگل کی رات اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی فوجی کو اس حکومت کے فوجی اڈوں سے چوری کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔ ایرنا نیوز ایجنسی “سما” کے مطابق، اس صہیونی فوجی اہلکار نے اعلان کیا کہ ایک فوجی کو …

Read More »

توشہ خانہ کا کیس چوری کا کیس ہے جس میں مزید بھاگنے کی گنجائش نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) زیر اعظم شہبازشریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کا کیس چوری کا کیس ہے جس میں مزید بھاگنے کی گنجائش نہیں۔ تفصیلات کے مطابق عطاء تارڑ نے …

Read More »

جناح ہاؤس مقدمے کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار پائے گئے ہیں، اسپیشل پراسیکیوٹر

لاہور (پاک صحافت) اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ  کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس مقدمے کی تفتیش میں چیئرمین پی ٹی آئی قصور وار قرار پائے گئے ہیں۔ فرہاد علی شاہ نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ثبوت اکٹھے کرلیے گئے ہیں، وہ تمام کیسز میں گناہ …

Read More »