Tag Archives: جامعات

معیاری تعلیم کا فروغ اولین ترجیح، کوشش ہے کوئی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندگان کے وفد نے ملاقات …

Read More »

کامران خان ٹیسوری نے’کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی بل 2023‘ دستخط کئے بغیر لوٹا دیا

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ’کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی بل 2023‘ دستخط کئے بغیر لوٹا دیا۔ خیال رہے کہ گورنر سندھ نے آئین پاکستان کے سیکشن 116(2)(b) کے ذریعہ حاصل اختیارات کے تحت کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی بل 2023 دستخط کئے بغیر …

Read More »

سندھ حکومت کا موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سے متعلق تمام جامعات میں الگ مضمون متعارف کروانےکا فیصلہ

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سے متعلق تمام سرکاری و نجی جامعات میں الگ مضمون متعارف کروانےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری بیان میں صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو نے تمام وی سیز کو ہدایت کی ہےکہ تمام جامعات موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی …

Read More »

حکومت پیشہ وارانہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ وزیر تعلیم

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر تعلیم رانا تنویر کا کہنا ہے کہ حکومت پیشہ وارانہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، اس کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے داخلہ ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا …

Read More »

سندھ میں تا حکم ثانی اسکولز بند، نوٹیفکیشن جاری

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے تاحکم ثانی صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند  رکھنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جار ی کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اگلے احکامات تک بند …

Read More »

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کورونا پابندیاں

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا،  حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا اور شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے …

Read More »

ملک کی جامعات بدترین مالی خسارے میں ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کا شعبہ ایٹمی پروگرام سے کم اہم نہیں۔  ان کا کہنا ہے کہ ملک کی جامعات …

Read More »

سندھ میں اہم شاہراہوں سمیت ایئرپورٹس پر احتجاج پر عائد پابندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع

ینگ ڈاکٹر احتجاج

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے بھر کی اہم شاہراہوں، ایئرپورٹس اور اور ریلوے اسٹیشنز پر احتجاج کے خلاف عائد پابندی میں مزید توسیع کردی، سندھ حکومت کے مطابق توسیع میں مزید 2 ماہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد وقومی شاہراہوں سمیت ایئرپورٹس پر احتجاج …

Read More »

یکم فروری سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھول رہے ہیں: شفقت محمود

یکم فروری سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھول رہے ہیں

کراچی (پاک صحافت) سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھاحکومت کے اعلان کے مطابق پیریکم  فروری سے تمام پرائمری اسکول اور جامعات کھول دئے جائیں گےجو کورونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر کے باعث بند کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »