Tag Archives: تعلقات

پاک ایران امن دوستی ریلی کوئٹہ پہنچ گئی

ہیوی بائیکرز

کوئٹہ (پاک صحافت) ہیوی بائیکرز کی جانب سے پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات اور سیاحت کو فروغ دینے کے لئے نکالی جانے والی ریلی ایران کے مختلف شہروں کا سفر مکمل کرکے واپس کوئٹہ پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تعلقات کے قیام …

Read More »

امریکہ کی جانب سے سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کی صورت میں ہم جوابی کارروائی کریں گے، چین

بیجنگ

بیجنگ {پاک صحافت} چین نے کہا ہے کہ امریکی سیاستدانوں کو بیجنگ سرمائی اولمپکس پر عائد سفارتی پابندیاں ہٹانی چاہئیں تاکہ دو طرفہ تعلقات کو نقصان پہنچنے سے بچایا جا سکے، بصورت دیگر بیجنگ “باہمی کارروائی” کرے گا۔ امریکی میڈیا نے اتوار کو خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، امریکی …

Read More »

شہبازشریف کی لاہور میں ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری سے ملاقات

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں ایران کے قونصل جنرل محمد رضا ناظری نے ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

ایران کا یورپ کو سبق، امریکہ کی پیروی چھوڑ دو

پیمان سادات

تہران {پاک صحافت} ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی پیروی کرتے ہوئے یورپی ممالک ایران پر غیر قانونی دباؤ نہ ڈالیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں یورپی امور کے ڈائریکٹر پیمان سادات نے برسلز میں یورپی کمیشن کے نمائندوں کے ساتھ ملاقات میں یورپ کی طرف سے …

Read More »

روس کا امریکہ کو دو ٹوک جواب، آپ کے ساتھ ہمارے تعلقات کبھی نارمل نہیں ہو سکتے

روس کے سفیر

ماسکو {پاک صحافت} روس کا کہنا ہے کہ امریکہ کی حرکات سے ماسکو کے واشنگٹن کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکیں گے۔ امریکا میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن اور ماسکو کے تعلقات کی حدود اور مسائل کو دور کیے بغیر ہمارے تعلقات معمول پر نہیں …

Read More »

دبنگ اداکار سلمان خان کے طویل ترین تعلقات کس کے ساتھ رہے؟

سلمان خان

ممبئی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں دبنگ اداکار سمان خان کے طویل ترین تعلقات اب تک کس کے ساتھ رہے ہیں؟ اگر نہیں تو اس حوالے سے اداکار نے خود ہی پردہ اٹھا دیا۔  سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کا سب سے طویل رشتہ رئیلیٹی شو بگ …

Read More »

پاکستان، ایران کیساتھ دو طرفہ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ وزیرخارجہ

شاہ محمود قریشی

تہران (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان، ایران کے ساتھ دوطرفہ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تہران میں ایرانی ہم منصب ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے …

Read More »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ملاقات

شاہ محمود قریشی

تہران (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تہران میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات …

Read More »

صادق سنجرانی کی ایرانی صدر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

صادق سنجرانی ابراہیم رئیسی

تہران (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے خصوصی ملاقات کی، ملاقات کے دوان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ صادق سنجرانی کی جانب سے ایرانی صدر کو پاکستان آنے کی دعوت بھی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت بین الاقوامی سطح پر مکمل ناکام ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ناکام سفارت کاری کے باعث پی ٹی آئی حکومت بین الاقوامی سطح پر ناکام ہے۔ جبکہ قومی سطح پر عوام نے حکومت کو مسترد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی …

Read More »