Tag Archives: ترین گروپ

پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین گروپ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین گروپ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین …

Read More »

جہانگیرترین کے فواد، فردوس و دیگر سے رابطے، کئی رہنما گروپ میں شمولیت کیلئے رضامند

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) جہانگیر ترین گروپ نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں اور سابق ارکان اسمبلی سے رابطے کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے متعدد رہنما جہانگیرترین گروپ میں شمولیت کیلئے رضامند ہیں اور حالیہ دنوں میں جہانگیر ترین نے 100 سے زائد رہنماؤں سے رابطے …

Read More »

سلیمان شہباز سے جہانگیرترین اور عون چوہدری کی اہم ملاقات

سلیمان شہباز

لاہور (پاک صحافت) سلیمان شہباز سے پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر ترین اور عون چوہدری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سے ترین گروپ کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور عون چوہدری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ …

Read More »

وزارت اعلیٰ کے عہدے کی جنگ، ترین گروپ کا ن لیگ کو ووٹ دینے کا فیصلہ

وزارت اعلیٰ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے عہدے کی جنگ میں جہانگیر ترین گروپ نے پاکستان مسلم لیگ ن کی ہمایت کرتے ہوئے ان کے امیدوار کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے رکن سعید اکبر نوانی  کا کہنا ہے کہ ترین گروپ میں کسی …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے حمزہ شہباز کو وزیراعلی پنجاب کا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے پنجاب کے نئے وزیراعلی کے لئے حمزہ شہباز کا نام پیش کیا ہے اور آج کاغذات جمع کروائے جائیں گے، ن لیگ کا دعوی ہے کہ ایوان میں ان کو اکثریت حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے پارٹی …

Read More »

اسلام آباد میں ہونے والے جلسے میں ترین گروپ کا شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

جہانگیر ترین گروپ

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد میں ہونے والے عوامی جلسے میں جہانگیر ترین گروپ نے شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس میں ترین گروپ کا کوئی رکن شریک نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ترین گروپ کی مشاورتی بیٹھک ہوئی، صوبائی …

Read More »

جہانگیر ترین علاج کے لئے لندن روانہ ہوگئے

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے بانی اور باغی رہنما جہانگیر ترین اچانک علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ عوامی اور سیاسی حلقوں میں ان کے متعلق چہ میگوئیاں شروع۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ترین گروپ کے رہنما جہانگیر ترین میڈیکل چیک اپ کے لیے …

Read More »

ترین گروپ کی دھمکی سے تخت لاہور لرزنا شروع ہوگیا، مسلم لیگ ن

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے جہانگیر ترین ہم خیال گروپ سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ ترین گروپ کی دھمکی سے تخت لاہور لرزنا شروع ہوگیا،  عظمیٰ بخاری نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کرسی چھن جانے کے ڈر سے …

Read More »