سلیمان شہباز

سلیمان شہباز سے جہانگیرترین اور عون چوہدری کی اہم ملاقات

لاہور (پاک صحافت) سلیمان شہباز سے پی ٹی آئی کے سابق رہنما جہانگیر ترین اور عون چوہدری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سے ترین گروپ کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور عون چوہدری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں پنجاب سمیت ملک کی سیاسی و معاشی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سلیمان شہباز، جہانگیر ترین اور عون چوہدری کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی ہے۔ سلیمان شہباز نے جہانگیر ترین کو وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے