Tag Archives: ترک صدر

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے۔ انہوں نے یہ دورا ترک صدر کی دعوت پر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کررہے …

Read More »

اردگان: مغربی پالیسیوں پر کوئی بھروسہ نہیں ہے

ترک صدر

انقرہ {پاک صحافت} ایک ملاقات کے دوران ترک صدر نے زور دیا کہ مغربی ممالک پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے اتوار کو طاس نیوز ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ “جب ہم یونان سے پوچھتے ہیں کہ آپ یہ امریکی اڈے کیوں بنا …

Read More »

شہبازشریف کیجانب سے ترک صدر اور ان کی اہلیہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف نے کورونا وائرس میں مبتلا ترک صدر رجب طیب اردوغان اور ان کی اہلیہ کی جلد صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف …

Read More »

رجب طیب اردگان کی صحت یابی کے لیے میری انتہائی مخلصانہ دعائیں اور نیک خواہشات ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان کی صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب طیب اردگان اور میڈم ایمن اردگان کی کورونا وائرس سے جلد صحت یابی کے لیے میری انتہائی مخلصانہ …

Read More »

امریکہ دہشت گردوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر ان کی پشت پناہی کررہا ہے: طیب اردوان

امریکہ دہشت گردوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر ان کی پشت پناہی کررہا ہے: طیب اردوان

انقرہ (پاک صحافت) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکہ پر شدید الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوکر ان کی پشت پناہی کررہا ہے، ساتھ ہی ترکی نے عراق میں 13 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد امریکہ پر کرد مسلح …

Read More »

ترک صدر رجب طیب اردوان  نے امریکی نام نہاد جمہوریت کا اصلی چہرہ فاش کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان  نے امریکی نام نہاد جمہوریت کا اصلی چہرہ فاش کردیا

انقرہ (پاک صحافت)  ترک صدر رجب طیب اردوان نے جمہوریت کے دعوے دار امریکا کو نسل پرستی پر آئینہ دکھاتے ہوئے کہا  ہے کہ انتخابات سے قبل امریکا کے واقعات جس نظریہ جمہوریت کی عکاسی کر رہے تھے، ان پر واشنگٹن حکومت کو شرم آنی چاہیے۔ کیپٹل ہل اور مختلف …

Read More »

ترک صدر نے ملک میں احتجاج کرنے والوں کو شدید دھمکی دے دی

ترک صدر نے ملک میں احتجاج کرنے والوں کو شدید دھمکی دے دی

انقرہ (پاک صحافت) ترک صدر رجب طیب اردوان نے یونیورسٹی میں نئے ڈائریکٹر کی تقرری کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں دہشت گردوں سے تشبیہ دیتے ہوئے شدید دھمکی دے دی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ترک صدر نے مظاہرین کو دہشتگردوں سے تشبیہہ دیتے …

Read More »

فرانس میں مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیئے نئے متنازع بل پر بحث شروع کردی گئی

فرانس میں مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیئے نئے متنازع بل پر بحث شروع کردی گئی

فرانس (پاک صحافت) فرانسیسی پارلیمنٹ نے مسلمانوں کو بدنام کرنے کے لیئے ایک متنازع بل پر بحث شروع کردی ہے جس کے بارے میں فرانسیسی وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلامی انتہا پسندی بیماری ہے جو ملک کے اتحاد کو کھوکھلا کررہی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کے …

Read More »

پاکستان ہمارا برادر ملک ہے جس کے ساتھ ترکی کے بہترین تعلقات ہیں: ترک صدر

پاکستان ہمارا برادر ملک ہے جس کے ساتھ ترکی کے بہترین تعلقات ہیں: ترک صدر

استنبول (پاک صحافت) ترکی نے ملجیم منصوبے کے تحت پاک بحریہ کے لیے تیار کیے جانے والے تیسرے جہاز کی ویلڈنگ (عملی کام) کا آغاز کیا گیا جہاں ترک صدر نے پاکستان کو اپنا برادر ملک قرار دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات کو سراہا۔ سرکاری خبررساں ادارے …

Read More »

روسی ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ٹیلی گرام

ماسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے بعد روسی ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ٹیلی گرام کے صارفین میں غیر معمولی اضافہ کو اس ایپ کے بانی پاویل ڈوروف نے انسانی تاریخ  کی سب سے بڑی ڈیجیٹل ہجرت قرار دے دیا ہے۔ ٹیلی …

Read More »