Tag Archives: ترک صدر

طیب اردوگان کا آصف زرداری کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

آصف زرداری طیب اردوگان

اسلام آباد (پاک صحافت) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا اور عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں صدور نے دوطرفہ اہمیت کے …

Read More »

اردگان دو کشتیوں پر سوار! ثالثی کی پیشکش کی

ترک صدر

پاک صحافت ترک صدر رجب طیب اردوان نے حماس اسرائیل تنازع میں ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اناتولی نے اطلاع دی ہے کہ اردگان نے کہا کہ ترکی اپنی سفارتی کوششیں تیز کر رہا ہے۔ اردگان نے کہا کہ “میں یہ بتانا چاہوں گا …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

جنرل عاصم منیر

انقرہ (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ ترکیہ پر ہیں جہاں انہوں نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع، ترک جنرل …

Read More »

ترک صدر سعودی عرب کیوں گئے؟

اردگان

پاک صحافت ترک صدر رجب طیب اردوگان اعلیٰ سطح کے سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے۔ اردگان صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد خلیج فارس کے ممالک کے تین روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ ترکی کے 200 تاجر اور صنعت کار اس دورے میں اردگان …

Read More »

اردوان، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان کیمسٹری قابلِ ذکر ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ترک اور غیر ملکی مبصرین نے دیکھا کہ ترک صدر اردوان، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان کیمسٹری قابلِ ذکر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  پاک ترک تعلقات مشترکہ ثقافت اور عقیدے میں بندھے …

Read More »

اردوان کی تقریب حلف برداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقاتیں

(پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی تقریبِ حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقاتیں کیں۔ملاقات میں علاقائی تعاون، خطے کو رابطوں سے جوڑنے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر …

Read More »

پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیرنو کیلئے ہر ممکن مدد کریں گے۔ طیب اردوان

طیب اردوان

جنیوا (پاک صحافت) طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیرنو کیلئے ہر ممکن مدد کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیرنو پر کانفرنس سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ سیلاب سے …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف دورہ ترکیہ سے واپس وطن پہنچ گئے

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم میاں شہباز شریف دورہ ترکیہ سے واپس وطن پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم استنبول سے روانہ ہوئے ان کے خصوصی طیارے نے ہفتے کی رات 12:02 بجے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان محمد شہباز …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے۔ انہوں نے یہ دورا ترک صدر کی دعوت پر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کررہے …

Read More »

اردگان: مغربی پالیسیوں پر کوئی بھروسہ نہیں ہے

ترک صدر

انقرہ {پاک صحافت} ایک ملاقات کے دوران ترک صدر نے زور دیا کہ مغربی ممالک پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے اتوار کو طاس نیوز ایجنسی کے حوالے سے کہا کہ “جب ہم یونان سے پوچھتے ہیں کہ آپ یہ امریکی اڈے کیوں بنا …

Read More »