Tag Archives: ترک صدر

واٹس ایپ کی جانب سے نئی پالیسیوں کے اعلان کے  بعد ترک صدر نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا

واٹس ایپ کی جانب سے نئی پالیسیوں کے اعلان کے  بعد ترک صدر نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا

انقرہ (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی متعارف کرائے جانے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان کے میڈیا آفس نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

ترک صدر نے امریکہ میں ہونے والے واقعات پر شدید ردعمل کا اظہار کردیا

ترک صدر نے امریکہ میں ہونے والے واقعات پر شدید ردعمل کا اظہار کردیا

استنبول (پاک صحافت) ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکہ میں ہونے والے واقعات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے سے انسانیت کو شدید دھچکا لگا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر …

Read More »

کیا ترکی اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنا چاہتا ہے؟ ترک صدر نے اہم بیان جاری کردیا

کیا ترکی اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنا چاہتا ہے؟ ترک صدر نے اہم بیان جاری کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے بارے میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن اس کی فلسطین کے حوالے سے پالیسی ہمارے لیے ناقابل قبول اور سرخ لکیرہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے …

Read More »

ترکی نے امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں پر شدید برہمی کا اظہار کردیا

ترکی نے امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں پر شدید برہمی کا اظہار کردیا

امریکہ کے اتحادی ترک صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی اقتصادی پابندیوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی پابندیاں خود مختاری پر حملہ ہیں لیکن ایسے فیصلوں سے ترکی کی ترقی نہیں رکے گی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوغان …

Read More »

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کے خلاف بڑا بیان جاری کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر کے خلاف بڑا بیان جاری کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے خلاف بڑا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ فرانس جلد از جلد ایمانوئل میکرون سے چھٹکارا حاصل کر لے گا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ترک صدر ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کے درمیان …

Read More »